جیو ابرار صاحب کا اور ایکشن کمیٹی کا ساتھ دو میرے بھائیوں
2026-07-29 09:42:59
34
Sarfraz Ahmed ماشاءاللّٰه :
Allah pak shahadat qubool farmaye aamin summa Ameen
2026-07-29 09:26:34
11
Mr.Talhaqureshi07 :
Ya nisar bhai dubai hoty Thai naaa
2026-07-29 10:07:15
7
Malik imran786 :
✊✊:🚨😭💔🚨
پاکستان سے رشتہ 'لا إله إلا الله' سے شروع ہوا تھا، اور آج
'إنا لله وإنا إليه راجعون' پر ختم ہو گیا۔"
2026-07-29 17:31:28
5
Raj Khan :
2026-07-29 19:45:24
1
ch Mazhar gujjar02 :
:آزاد کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-07-29 05:26:48
6
farhatnisa4 :
🥲🥲🥲🥲🤲🤲
2026-07-29 10:43:56
5
🇸🇦🇵🇰.سردار افتخار خان :
ابرار صاحب اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے زندگی میں کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اپ کے اوپر فدا ہو جاؤں گا لیکن یقین مانو اپ کی اس تقریر نے مجھے خرید لیا ہے
2026-07-29 13:32:08
3
Muhmmad Aqib 🇦🇪🇦🇪 :
Ameen
2026-07-29 20:33:54
0
Shahzad :
inshallah 🫂🤲
2026-07-29 09:53:26
1
RaufBadshah295 :
@🇸🇦🇵🇰.سردار افتخار خان:ابرار صاحب اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے زندگی میں کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اپ کے اوپر فدا ہو جاؤں گا لیکن یقین مانو اپ کی اس تقریر نے مجھے خرید لیا ہے
2026-07-29 21:37:49
0
MR᭄Ǘ𝕤𝕞𝕒Ŋ༻🔥 :
اللہ جی کشمیر اور اس کے تمام باشندوں کی حفاظت فرما۔ مظلوموں کی مدد فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، قیدیوں کو رہائی نصیب فرما، دلوں میں محبت اور اتحاد پیدا فرما، ان کے حالات بہتر فرما، اور انہیں امن، سکون، سلامتی اور ایمان کی نعمت عطا فرما۔ بے شک تو ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ، آمین. . . . . 🙏🏻💔🥺🥹😭😭
2026-07-29 21:42:11
0
Zainab Yasmin :
Allah shahdat Qabool frmaey. Ameen
2026-07-29 11:23:08
1
SHAHZAD MALIK K.S.A :
بہت ہی خوبصورت پیغام
2026-07-29 20:30:08
0
To see more videos from user @kamii717ss, please go to the Tikwm
homepage.