ماشاءاللہ
حضرت صاحب نے حضرت سلیمان علیہ السلام کے وقت کے واقعہ سے منسوب بیان کے ساتھ ایک عظیم سبق دیا ھے
یہ موجودہ زمانے کا بہت بڑا فتنہ ھے کہ بھیس بدلا کر منافقت سے کام لیتے چھپ کر کسی دوسرے امتی کا کسی بھی قسم کا نقصان کیا جائے
اللّہ تعالیٰ ان حضرت صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین
اللّہ تعالیٰ ان حضرت صاحب کی طرح حق فیصلہ کرنے کی جرآت اور توفیق عطا فرمائے آمین
2026-07-29 19:13:54
45
Zafar Ganni :
بھائی جان علامہ صاحب کا نمبر اور ایڈریس مل سکتا ہے
2026-07-30 05:22:51
8
شیر خان مروت :
بڑی بات کی بابا جی نے بھئی جس سے بل لڑائی یا کوئی دشمنی ہو تو سامنے سے لڑو خفیہ وار نہ کرو برد ہمیشہ بیدار میں لڑتے ہیں