Chalo direct nhi sun rhy pr sun to rhy hn or Mera Allah chahy to wo hmen Dekh b skty hn.. or ya Rasool Allah kehny walon p b log aitraz krty hn shukr h inhon n khud bta Diya ya Rasool Allah keh skty hn.. baqi in s HM agree Krty hn
2026-09-21 09:21:24
2
MEER 121😎 :
@MEER 121😎:ہم تو عمرہ بھی اس نیک نیت سے کرتے ہیں کہ غیب کی خبریں دینے والے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مزار مبارک کی زیارت کا شرف حاصل ہو گا
2026-09-21 10:26:57
21
kashif abbasi :
mashallah bht achi bat ki h bahi
2026-09-20 07:44:13
0
Junaid Ahmed :
Wrong num
2026-09-21 17:25:18
0
Kashif Ali :
صرف آقا کریم کے لئے اتے ہے ہم 💜💛
2026-09-21 10:53:07
10
ninibutt :
QURBAN YA RASOOL ALLAH 🥰🥰🥰
2026-09-21 09:03:43
4
Xheikh MehBoob M.M ❣ :
Ameen summa ameen
2026-09-20 15:58:10
3
Khalil Ahmad Nasri :
ہم انشاء اللہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت کے لئے ھی آئیں گے
2026-09-21 13:00:21
4
Rao :
in k tufel hajj bh khada ny Kara Diye .
ye hazri Asal m ishi Pak dar ki h
ya nabi salam aliyeqa
2026-09-21 10:36:57
2
Naveed Ahmad :
hum to waha jata he nabi pak ke leya ha hmar or koi irada ni hota
2026-09-21 10:58:49
3
SAFDAR110 :
ya band katna sall phala madina ma tha ab to nahi ha koi bata sakta ha
2026-09-01 11:52:21
2
Zain Bhatti :
ہم تو آتے جاتے ہی ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے ہیں ❤️
2026-09-11 14:01:43
20
ALI GUL سوھو :
💖💖💖 بڑا سکون ہے مدینہ منورہ میں آقا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ واسلام جنت -💖 جنت البقیع
2026-09-21 15:59:19
1
Ahmad Ali Maken :
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ہیں ہم دنیا میں جہاں بھی ہیں وہ ہمارے دلوں کا حال تک جانتے ہیں اور ہمیں دیکھ رہے ہیں اور سن رہے ہیں
2026-09-06 15:40:11
13
TikTok User :
ہم تو حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو دیکھنے آتے ہیں اگر حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نہ ہوتے تو اس زمین کو یہ شرف کیسے حاصل ہوتا ؟ یہ تو حضور کا ہی جمال اور کمال ہے کیا اپ نے اس سرزمین کو پسند فرمایا ۔۔۔۔۔
2026-09-05 07:51:20
20
Siddique Sanghera :
hum tu aty e hazoor ka laya ha
2026-09-05 15:04:03
6
Sajjad Shaikh :
النجديه
2026-09-20 13:32:40
2
MEER 121😎 :
ہم تو عمرہ بھی اس نیک نیت سے کرتے ہیں کہ غیب کی خبریں دینے والے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مزار مبارک کی زیارت کا شرف حاصل ہو گا
2026-09-21 10:26:40
2
Haroon-gill :
Kia yahan itna buland khutba dia jaa skta ?
2026-09-07 14:51:25
3
Asif Qureshi :
2026-08-28 01:55:20
2
Ashfaq Jat :
مي جمرات كو نماز اور رسول الله صلى الله عليه وسلم كي قبر كي زيارت كي لي ايا رهو .
2026-09-21 13:15:12
1
꧁𓊈𒆜🇵🇰 🅓🅗🅞🅞🅛 🇸🇦𒆜𓊉꧂ :
2026-09-08 16:35:10
1
Real vibe 🔑 :
جب مکہ کے تاریک راستوں سے نکل کر معراج کی عظمتوں تک سفر ہوا، تو عرشِ بریں پر جبریلِ امین سدرۃ المنقاہ پر رک گئے اور عرض کی: "اگر میں ایک قدم بھی آگے بڑھوں گا تو نورِ الٰہی سے جل جاؤں گا۔"
ربّکائنات کا فرمانِ حبیب ہے: "اگر میں آپ کو پیدا نہ فرماتا تو کائنات کی تخلیق ہی نہ کرتا۔"
کچھ نکتہ چین اور کم ظرف لوگ ہمیشہ عیب تلاش کرتے رہیں گے، لیکن عاشقِ رسول کے لیے یہ الفاظ ہی کافی ہیں:
"تم عمر بھر عیب تلاش کرتے رہے، اور ہم پوری زندگی اپنے آقا ﷺ کی عظمتیں اور خوبیاں چنتے رہیں گے!"
صلّی اللّٰہُعلٰی محمّد، صلّی اللّٰہُعلیہِ وآلہٖ وسلّم ❤️✨
2026-09-21 22:30:29
0
Sardar saab :
صلی اللّٰہ علیہ وا آلے ہی وسلم ❤️❤️❤️
2026-09-21 21:08:02
0
NOOR Malik 🇵🇰🇸🇦 :
رضی الله عنھم اجمعین
2026-09-22 02:32:16
0
To see more videos from user @rajaimran0223, please go to the Tikwm
homepage.