@shah_nawazkhan_official0: #کشمیریوں نے اپنے حصے کے کفن پر دستخط کردئیے! یہ تحریک اب روکنے والا نہیں, ذہنی مریض اور سہولت کاروں نے, کشمیریوں کو شہید کرکے انکو للکارا ہے, جو پچھلے 78 سال سے مزاحت کررہے ہیں!!#releaseimrankhantosavepakistan🇵🇰👈 #iloveyouimrankhan🇧🇫🇵🇰🌹کپتان