@mansooralikhan383: سینیٹر مشتاق احمد آزاد کشمیر پہنچ گئے لیکن وہاں پر ان کو گرفتار کرلیا گیا #mansooralikhan #the #dailynews #anchor #mansooralikhan383
آزاد کشمیر کے چیف جسٹس نے واضع الفاظ میں کہا ھے۔کہ ان 12 سیٹوں کا حل صرف اور صرف آئینی ترمیم سے ممکن ھے۔ اور آئینی ترمیم تب ھو سکتی ھے۔جب دوتہائی اکثریت لے کر نئی اسمبلی بنے۔لہزا اس آئینی ترمیم کے لیے الیکشن کا ھونا بہت ضروری ھے۔جب تک الیکشن نہیں ھوں گے تب تک آئینی ترمیم ممکن نہیں ھے.مگر افسوس کی بات یہ ھے۔ایکشن کمیٹی کے سٹیج ہے نہ ھونے کے برابر پڑھے لکھے لوگ ھیں۔اگر یہ لوگ چیف جسٹس کی بات مان لیتے تھوڑا انتظار کر لیتے۔اتنا نقصان نہ ھوتا۔غریب عوام کے بچوں کی جان نہ جاتی۔عوام کے کاروبار تباہی نہ ھوتے۔
2026-07-29 10:24:57
0
Tanveer Iqbal kashmiri :
آپ آزاد کشمیر جا کر رپورٹ کرے یہ ضروری ہے تاکہ کچھ حل نکل سکے
2026-07-29 05:22:18
4
Real Estate :
2026-07-29 11:29:53
0
@muhammad.Ehsan1920 :
upar se dekh kar har koi khabar parh sakta hai
2026-07-29 13:53:17
0
Naveed Ahmd Naveed Ahmd :
shame pak
2026-07-29 13:38:00
0
Murtaza Sheikh :
2026-07-29 15:36:49
0
Afia Raza :
Ali FA fa
2026-07-29 13:02:10
0
Mini&Mama :
kash ap haq or such ki awaz bnte zulm k khilaf awaz uthatey,,, lekin ap ap dar gye taqtoon se, kash apko lgta k Allah na chahey to ptta b nahi hil skta
2026-07-29 17:11:55
0
Ad mehar 🇵🇰🇸🇦 :
آزاد کشمیر میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ سراسر غلط ہے اور قابلِ مذمت ہے چھتوں پر اسلحہ بردار افراد کی موجودگی ایک انتہائی تشویشناک امر ہے جو یہ سوال پیدا کرتا ہے کہ آخر یہ عناصر کون ہیں یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ سکیورٹی اہلکاروں اور معصوم شہریوں کی شہادتوں کی ذمہ داری صرف ریاستی اداروں پر عائد ہوتی ہے اس نازک اور کشیدہ صورتحال میں کوئی تیسرا پوشیدہ فریق یا عناصر فعال ہیں جو اس انتشار سے اپنے ذاتی یا بیرونی مقاصد کے لیے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں اور امن کو سبوتاژ کر رہے ہیں
2026-07-29 05:03:05
0
ishtiaq9110 :
2026-07-29 17:10:49
0
Mustafa Dar :
🥰🥰🥰
2026-07-29 17:46:08
0
Z🫶Akhtar Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-30 03:13:05
0
jhanzaib Khan korai :
🥰🥰🥰
2026-07-29 04:48:53
0
To see more videos from user @mansooralikhan383, please go to the Tikwm
homepage.