@wajiha.06: تیری وجہ سے میرے ہاتھ کانپے تھے نا مگر تیری ہے حسی نے میری روح توڑ دی۔ میں نے چاہت کو عبادت سمجھا اور تو نے اُسے تماشہ بنا دیا۔ جب تو نے نظریں پھیری تھیں تب دل نے پہلی بار خاموشی سے چیخ ماری تھی۔ میں نے تجھے دل کا گھر بنایا اور تو نے اُسے ویران کر دیا۔ محبت میں کانپنے والے ہاتھوں سے اب دعائیں بھی نہیں اُٹھتیں۔ کبھی سوچا ہے ؟ جس دل کو توڑ دیا ہے وہ اب بھی تجھ ہی کے لیے دھڑکتا ہے۔ ، تو نے کہا تھا ہمیشہ ساتھ رہوں گا مگر ہمیشہ تو بس ایک لفظ نکلا۔ اب بھی جب رات گہری ہوتی ہے تیرے وعدے میرے کانوں میں گونجتے ہیں۔ تو چلے گیا مگر تیری یاد نے جینا بھلا دیا ۔ اور اگر کبھی تیری روح نہ کانپی میری جدائی پر تو مان لوں گی تو نے کبھی مجھ سے محبت کی ہی نہیں۔ بددعا جس طرح میری راتوں کی نیند تو لے گیا اسی طرح تیری بر خوشی ادھوری رہ جائے اور جب تو کسی کو چاہے تو وہ بھی تجھے ویسے ہی توڑ دے جیسے تو نے مجھے توڑا ایسا کہ تیری روح بھی تڑپ اٹھے مگر کوئی تجھے سننے والا نہ ہو۔۔ #fyp #foryoupage
:جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں
رشتہ بھی ، مزاج بھی ، کتاب بھی اور الفاظ بھی💞
2026-08-22 08:31:06
0
M Tanver :
beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-12 14:02:49
0
Akash Bhatti 777 :
itna bara intekaam Khuda se kah kr le rahi ho us se,,jahan bethi ho na or jo jo kaha ap kisi ko wo jagha to dekho wo to kah raha ya tmhare liya bhtr tha he nahi isi liya tum se door kr diya Ab sabar kro or mera sabar ka silla dekhna,,
or rahi baat baduaa ki to jana baduaaein dy kr pr mhbtein kaam nahi hoti,,
2026-08-18 08:38:53
0
usama Chooha :
haye Allah haye 💔🥺🥀
2026-07-29 08:15:01
3
💓*Z𝖎𝖉𝖎 𝕲𝖎𝖗𝖑*💓 :
inshallah
2026-07-29 11:57:41
2
ChFaiq :
کمزور لوگ کاپنتے ہیں مضبوط بنو
2026-08-13 18:11:05
0
it's queen 75 :
bilkul sai kha dear jhoty hoty hn s
2026-07-30 12:40:17
1
👿👿👿👿 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 04:54:02
4
🖤... :
❤🩹🥺
2026-07-31 13:36:44
1
🆂Ⓗ🅰ⒽⓏ🅰🅸Ⓑ ♡ 🅺🅰🅼Ⓑ🅾Ⓗ :
🥺🥺🥺
2026-07-30 20:33:45
0
🦅SHEROZ117🦅 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 13:04:31
0
𝑀❀𝒽𝑒𝓃 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 06:27:19
0
𝑼𝒏𝑲𝒏𝑶𝒘𝑵࿐𓆩~𝑮𝑼𝑹𝑳~𓆪 :
🥺🥺
2026-07-29 15:48:31
1
Umair Jutt :
😳😳
2026-07-30 09:48:27
0
Ali Aman jut🥀🥀💔💔👀 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 16:23:31
0
To see more videos from user @wajiha.06, please go to the Tikwm
homepage.