@_shahsaib0: اگر میں تمہیں نہ پا سکا تو تمہاری آنکھیں چہرہ، خوشبو، اور اپنی ساری لگن اپنے بیٹے کے نام وصیت کر جاؤں گا اگر وہ بھی تمکیں نہ ڈھونڈ سکا، تو یہی خواب اپنے بیٹے کے سپرد کر دے میری سات نسلیں تمہاری تلاش میں سرگرداں رہیں گی۔۔۔۔۔ #شاہ_صیب #foryoupage