عمران خان اللہ کا ولی بندہ ھے۔
جسے اللہ نے عمر کے آخری حصے میں اپنا دوست بنا لیا ھے۔
2026-07-29 17:51:11
936
Muneeb Khan :
حَسْبُنَا اللَهُوَنِعْمَالْوَكِيلُ
2026-07-29 17:30:50
919
Abdul Ghaffar Jarral :
Khan is Great 👍
2026-09-16 21:29:01
1
user557905411608 :
imram khan is good man 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-16 11:21:19
1
⛔🦅 Lucky 🦅⛔ :
یااللہ ہمارے عمران خان کو یوسف علیہ السلام کی طرح امتحان میں مت ڈالیں 🤲 یوسف علیہ السلام یااللہ آپ کا نبی تھا اور ہمارا پیارا خان کمزور ہے یااللہ مدد فرما 🤲🤲🤲
2026-07-29 16:23:24
292
Shoaib Ali Mangi :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
🇵🇰♥️✌️
2026-07-30 14:56:42
158
kifayatkifayat55 :
یامیرے رب عمران خان کی مدد فرما۔۔۔۔۔آمین
2026-07-29 16:29:56
692
Rana :
ہائے 😭 ہاۓ 😭 ہاۓ 😭😭😭😭😭😭😭
اللہ تعالیٰ عمران خان کی ہر لحاظ سے مدد فرمائیں آمین ثم آمین
2026-07-29 15:06:17
308
Jameel ªķhţəř 🕊 :
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کسی نے کوئ نیگیٹو کمنٹ نہیں کیا۔🥰یعنی لوگوں کو شعور آ رھا ھے پاکستانیو میں 🥰
2026-07-29 19:56:43
180
RANA SUFYAN :
GOLDEN WORD. ❤️❤️
2026-09-11 16:48:31
9
haniya Khan 💖💕 :
I love you Imran Khan 💝💞💝💞💝💞💝💞💝💞💝
2026-07-31 16:23:43
11
Imran Baloch :
اللّٰہ و اکبر
2026-07-29 13:08:14
121
ALiAAN MALiK,❤️ :
Asim Munir kbi be ni bhr any dy ga
2026-07-30 18:43:50
8
zarar804 :
@ANWARخان:اللہ پاک عمران خان صاحب کو اپنے غیبی مدد سے رہائی دلائیں آمین یارب العالمین
2026-09-06 11:50:29
5
Wasif Chaman :
خان صاحب آپ کو حیاتِ خضر ملے، خان صاحب آپ کو بصارتِ یعقوب ملے، خان صاحب آپ کو رہائیِ یُوسف ملے۔ آمین یا رب العالمین"🥺
2026-08-01 07:03:29
7
Ali Ali :
ماشاءاللّٰه
2026-07-29 14:25:39
53
🇵🇰Moazam Ali Buzdar🇸🇦 :
اللہ پاک جسے چاہتا ہے اپنا پسندیدہ بندہ بنا دیتا ہے اور خان کے ساتھ اللہ پاک کی مدد ہے
2026-07-29 16:41:26
65
Sameer Arif :
علماء کے لئے عمران خان کا قید خانے میں بھی خدا پہ مظبوط ایمان ایک حیران کن مثال ہے سیاستدانوں اور دنیا کے باقی لیڈرز کے لئے بھی عمران خان کی پاکستان کےلئے قربانی تکلیفیں حب الوطنی اور عوام کے لئے احساس کا مخلص ایماندار جزبہ ایک خوبصورت مثال ہے عام انسانوں کے لئے عمران خان نے انسانیت کی خوبصورت مثال شوکت خانم ہاسپٹل اور القادر یونیورسٹی، لنگر خانے ، پناہ گاہ، صحت کارڈ جیسی اعلیٰ ترین مثالیں قائم کیں، برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں بہترین استاد اور بہترین انتظامیہ کے طور پہ خوبصورت مثال قائم کی، کھلاڑیوں کے لئے ورلڈ کپ جیتنے تک اپنی زندگی کی مسلسل انتھک جدوجہد جسمانی ورزش فٹنس اور دیگر کرکٹ کی اعلی اقدار کی خوبصورت مثال قائم کی عمران خان پاکستان پہ خدا کا کرم و احسان ہے ان کی وجہ سے پاکستان کو دنیا میں بچہ بچہ پہچانتا ہے پاکستانی عمران خان پہ جاں نچھاور کرتے ہیں اور اپنے سینے پہ عمران خان کے دفاع میں فوج کی گولیاں تک تمغے کے طور پہ سجا کے شہادت نوش کرگئے اور عمران خان کے عظیم مقصد میں عمران کے ساتھ کھڑے رہے💝💝💝💝💝
2026-07-29 14:29:27
84
Malyar Wazir 804 :
اللہ الحق ہے
2026-07-29 19:38:51
60
Ali Magsi :
Great imran khan👍🏻👍🏻👍🏻
2026-07-31 20:50:50
7
Fareed Khan :
2026-07-29 15:48:29
58
To see more videos from user @king_kaptan_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.