@jaac_unoffical: ڈاکٹر اسامہ شہید نے صرف الفاظ نہیں کہے، بلکہ اپنے عمل سے انہیں سچ کر دکھایا۔ ‘کاٹیں گے، کٹ جائیں گے، ماریں گے، مر جائیں گے، انقلاب لائیں گے، جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے۔’ صرف 29 سال کی عمر میں انہوں نے اپنی جوانی اپنے مقصد کے لیے قربان کر دی۔ ان کی یاد، ان کی استقامت اور ان کا عزم ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور انہیں بلند درجات عطا فرمائے۔ آمین۔ #uktiktok🇬🇧uk #ajk #azadkashmir #london🇬🇧 #kashmir