@meer1511: انا للہ وانا الیہ راجعون۔ 💔میرا کشمیر کا شہزادہ، متیالمیرہ بس ٹرمینل پر "جوانیاں لوٹائیں گے، انقلاب لائیں گے" کے نعرے گونجانے والا اسامہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کا وہ درخشاں ستارہ تھا جو اپنی جوانی قوم پر وار گیا۔پی ایچ ڈی کی ڈگری ہاتھ میں لیے، آنکھوں میں انقلاب کے خواب سجائے، تم نے جانے میں بہت جلدی کر دی بھائی! تمہارا یوں اچانک چلے جانا دل کو چھلنی کر گیا ہے۔ متیالمیرہ کے در و دیوار آج بھی تمہاری آواز ڈھونڈ رہے ہیں۔اللہ پاک میرے شہزادے کو جنت الفردوس کا مہمان بنائے اور ہمیں یہ قیامت خیز صدمہ برداشت کرنے کا صبر دے۔ آمین۔ 😭🕊️ @UNHumanRights @amnesty @hrw @ICRC @UN @AmnestyGlobal @BBCWorld @AJEnglish @cnni @Reuters @dwnews @France24_en @AP @volker_turk @antonioguterres @Malala @GretaThunberg @NadiaMuradBasee @DenisMukwege #HumanRights #StandUp4HumanRights #SocialJustice #FreedomOfSpeech #HumanityFirst