@chakbaribrahim: قلعہ اسلام نگر: چوہدری اکبر ابراہیم کا تاریخی استقبال —ٹریکٹر پر شاندار آمد۔۔۔ قلعہ اسلام نگر میں امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-38 جموں 5، ایم ایل اے چوہدری اکبر ابراہیم ٹریکٹر پر سوار ہو کر داخل ہوئے تو سڑکوں کے دونوں اطراف عوام کا جمِ غفیر منتظر تھا۔ راستے بھر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور فلک شگاف نعروں سے استقبال کیا گیا۔ استقبال کا اہتمام سانگو برادران کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال بھی چوہدری اکبر ابراہیم کے ہمراہ تھے۔ قافلہ گلی گلی، کوچہ کوچہ سے گزرا اور رات گئے جلسہ عام سے خطاب ہوا، جس میں علاقہ مکینوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے چوہدری اکبر ابراہیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ قلعہ کا فیصلہ ہو چکا۔ 2 اگست کو ٹریکٹر کے نشان پر مہر لگائیں۔ ‏#chaudhryakbaribrahim #La38 #jammu5 #pmlajk

Chaudhry Akbar Ibrahim
Chaudhry Akbar Ibrahim
Open In TikTok:
Region: GB
Wednesday 29 July 2026 07:24:58 GMT
936
141
9
5

Music

Download

Comments

mujtaba.gujjar444
Mujtaba gujjar qila ala🥰🥰 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-29 13:08:50
0
ayanchaudhary009
Ch Ayan chechi 🚬 :
❤️❤️❤️
2026-07-29 10:46:26
0
samargujjar481
samar 8451 :
❤️
2026-07-29 10:40:13
0
essagujjar613
Junaid Gujjar 654 :
♥️♥️♥️
2026-07-29 07:59:55
0
ahmad.gujjar1829
Ahmad gujjar ❤️‍🔥💌 :
🥰🥰
2026-07-29 07:31:06
0
tanda.ala333
چھاوڑی صاحب 333 :
❤️❤️❤️
2026-07-29 07:30:39
0
moonch29
_HUSنAIN_❤ :
❤️❤️❤️
2026-07-29 07:30:16
0
dawoodgujjar024
گجر 🐲 :
💖💖💖
2026-07-29 07:29:28
0
remangujjar72
rahman :
♥️♥️♥️
2026-07-29 18:23:49
0
To see more videos from user @chakbaribrahim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About