@user8331538255683: غیبی مدد کیا ہوتی ہے؟ آجاؤ آج میں آپ کو دکھاتی ہوں۔ کچھ دن پہلے کرائے کے ٹاؤٹوں اور درباری ملاؤں نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی تھی۔ کل الحمدللہ عدالت نے وہ واپس لے لی۔ اور عدالت والوں نے کہا ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے پنگا لینے کی طاقت نہیں رکھتے مولانا کے پاس جان قربان کرنے والے کارکنان ہیں اس لیے ہم مولانا سے پنگا نہیں لے سکتے"*پاور آف مولانا فضل الرحمٰن صاحب* #viralvideomytiktokpleaseyarplease🥺🙏💔🤲 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou✨♥️🥰 #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے

user8331538255683
user8331538255683
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 07:25:17 GMT
42962
5397
415
590

Music

Download

Comments

abdulraufpardesi6
abdulraufpardesi6 :
کرسی کے بغیر کرسی والوں پر راج کرنے والا میرا شیر 🦁 لیڈر ❤️❤️
2026-07-29 07:39:52
38
tahseen....18
Tahseen Ullah :
The one and only King of Politics Maulana ✌️
2026-07-29 07:56:12
5
hangikhangi
khan :
مولا نا فوج کا ادمی ہے جان 🥰🥰
2026-07-29 09:09:35
8
user17891799
Sohail Khan77 :
Love U Only Murshad Imran KhaN 🥰♥️🥀✌️
2026-07-29 18:26:31
0
abou_afan313
༄abou᭄AFAN𓆪 :
the king👑 🔥
2026-07-29 12:11:26
0
chief.of.bajour
Honais bacha :
pawer of molana the greet💓💓💓💓💕
2026-07-29 09:06:49
3
rawalpendi.express
@Rawalpendi.Express786 :
مولانا ڈیزل کا نظریہ کرسی یا وصول اب جب مولانا کو کچھ مل گیا تو سرکار نے ایف آئی آر خود واپس کیا
2026-07-29 16:09:55
2
hussain.wazeer.wa
Hussain Wazeer Wazeer :
السلام علیکم کیسے ہو اپ لوگ سب خیریت سے ہیں مولانا کو انشاءاللہ کچھ نہیں ہوگا الحمدللہ مولانا جو کچھ کر رہا ہے اللہ کی رضا کے لیے کر رہا ہے اپنے دین اسلام کے لیے کر رہا ہے اور ملک کے پاکستان کے لیے کر رہا ہے اور تمام جتنے بھی انسان ہیں خصوصا مسلمانوں کے لیے وہ لڑ رہا ہے انشاءاللہ مولانا کو کوئی کچھ بھی نہیں بول سکے گا اگر کسی نے ان کو کچھ بولا تو وہ ا کے وہ واپس ا کے ان سے معافی مانگ کے واپس چلے جاتے ہیں الحمدللہ مولانا کے لیے یہ بھی بہت ہے
2026-07-29 15:00:26
6
junaidyounus44
JY Memon :
کیوں واپس لے کی کبھی سوچا ہے ؟
2026-07-29 15:07:15
1
muskanrohichitrali
Muskan Shaighnaniii :
Alhmdulillah Allah pak hamare dini bhaio ko aese hi surkhuroo raky
2026-07-29 14:54:52
8
zuhair.editz4
⚡Zuhair Editz⚡ :
پاکستان کے سیاست دانوں کا والد محترم قائد ملت اسلامیہ 💪🏻💪🏻💪🏻
2026-07-29 19:33:35
3
ampathan500
Abdul Rahman Hassanzai :
الحمدللہ رب العالمین
2026-07-29 12:31:59
4
rajpal.22
AK-47 🌍🚀 :
beshak main bhi Maulana Sahab ke liye jaan kurban karunga inshallah 🥰
2026-07-29 18:22:58
1
maulanakedewani
MUSKAN KHAN :
مولانا کوئی زرداری، عمران نیازی، نواز شریف یا بلاول زرداری نہیں ہے کہ کسی دو کوڑی کے وکیل کے کہنے پر ایف آئی آر کٹ جائے اور پولیس مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار کر لے۔ یہ صرف خواب دیکھنے والوں کی خواہش ہو سکتی ہے، حقیقت نہیں۔🔥
2026-07-29 15:12:45
8
mithahamzamalik
mitha Hamza official :
2026-07-29 07:46:40
3
zahed.khan5713
Zahed Khan :
واہ قائد واہ اللہ تعالیٰ آپ کے سائے سے ھمیں تا موت محروم نہ فرمائیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وسلامتی کے ساتھ ایک طویل زندگی عطا فرمائے؟
2026-07-29 09:15:40
3
mukhtar.ahmed3163
Mukhtar Ahmed :
👑👑👑👑👑👑
2026-07-29 19:56:39
0
h_nirr
Asad khan :
mashallah
2026-07-29 20:36:01
0
user5526072983591
@محمدعباس رئیسانی :
سب سے پھلے میں مولانا کیلئے جان دینے کو تیار ہوں قسم خداکی بس میں یہ دعاء کرتا ہوں یااللہ میرے عمر سے باقی جتنے ہے وہ مولانا فضل الرحمان صاحب کے عمر میں ڈال دیں آمین ثم آمین مولانا آپکیلئے میرے پاس ایک جان ہے مگر چاہت یہ ہے کہ اگر ہزار جان ہوتے وہ بھی آپ کے لئے قربان کرتا کیونکہ آپ اسلام کے سالار اور ختم نبوت کے چوکیدار ہیں
2026-07-29 20:05:29
0
To see more videos from user @user8331538255683, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About