...
معیار یہ نہیں کہ
آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں!
بلکہ معیار تو یہ ہے کہ
آپ کو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں!
🌸🖤✨
🌿⃝سکون✍࿐ཽ༵
2026-07-31 13:18:24
0
➳ᴹᴿ᭄˚ᏴᎻ🅰️ͲͲℹ️♤ :
لوگ کہتے ہیں کہ بن دیکھے گسی کو محسوس نہیں کیا جا سکتا، مگر شاید وہ محبت کی حقیقت سے واقف نہیں۔ کچھ رشتے آنکھوں سے نہیں، دل سے جڑے ہوتے ہیں۔ تم سامنے نہ بھی ہو تو بھی تمہاری موجودگی ہر سانس میں محسوس ہوتی ہے۔ ہر دعا میں تمہارا نام ہر خیال میں تمہاری تصویر اور ہر دھڑکن میں تمہاری یاد بسی ہوئی ہے۔
تمہیں دیکھے بغیر بھی دل کو سکون مل جاتا ہے، کیونکہ محبت صرف نظروں کی محتاج نہیں ہوتی، بلکہ روحوں کا تعلق فاصلے اور ملاقاتوں سے کہیں بڑھ کر ہوتا ہے۔ لوگ دلیلیں دیتے رہیں، ہمیں تو یقین ہے کہ سچی چاہت وہی ہے جو دور رہ کر بھی دل کے سب سے قریب ہو۔
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل، ہر لمحہ محسوس کرتے
ہیں۔
یہی تو عشق کی خوبصورتی ہے کہ فاصلے جسموں کے
ہوتے ہیں، دلوں کے نہیں۔
2026-07-29 16:11:38
1
Rana_Ismail :
😍😍😍
2026-07-31 19:48:14
0
:
😔😔
2026-07-30 11:59:58
0
Udas😔ذندگی :
❤️❤️❤️
2026-07-31 20:15:38
0
༺ 𒆜ͲᎪᏞᎻᎪ ᎷႮᏀᎻᎪᏞ 𒆜 ༻ :
❤️❤️❤️
2026-07-30 14:38:28
0
Adnan Arain🥷🥷🥷🥀💯 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 13:13:50
0
Ā💔Š321 :
🥺🥺🥺
2026-07-30 20:22:27
1
Asrarali kalhoro :
🥰🥰🥰
2026-07-30 09:57:16
0
🥰🥰Gill Sab😇😇 :
😔😔😔
2026-08-01 03:06:10
0
🦅شعیب گوندل🔥 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 15:26:29
0
Abd ul Rehman :
🥰🥰🥰
2026-07-29 12:12:35
0
QURBAN ALI☠️🔥💀 :
@QURBAN ALI☠️🔥💀:میں خود کو بھول چکا تھا مگر جہاں والے
اداس چھوڑ گئے آئینہ دکھا کے مجھے💔
2026-07-29 13:36:53
0
To see more videos from user @sohail__writes2, please go to the Tikwm
homepage.