@cutie_14019: دو طرفہ سچے احساس ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے۔ اس دنیا میں لوگ محبت تو بہت کرتے ہیں، مگر دل سے نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں۔ جب کوئی انسان تمہیں اتنی ہی اہمیت دے جتنی تم اسے دیتے ہو، تو سمجھ لو تمہیں دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ مل گیا۔ (Repost request 🙄) #poetrystatus #treinding #foryoupage #tiktokviralvideo #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp