السلام علیکم و رحمت اللّٰہ وَبراکاتہ!
دعا ہے کہ
اے رب کائنات ھم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیضیاب فرما، ھمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما، رزقِ حلال عطا فرما، حقوق الله اور حقوق العباد صحیح طور ڀر ادا کرنے کی توفیق دے. اور دونوں جہانوں کی کامیابی نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین