@gull_writes03: کیسے بھی کرو مگر میرے روبرو آؤ۔۔ تم آؤ تو شاید یہ خاموشی بولنے لگے، یہ آنکھیں مسکرانے لگیں۔۔ اور دل کو پھر سے جینے کی وجہ مل جائے بہت تھک گیا ہوں تمہاری کمی کو سنبھالتے سنبھالتے، اب بس ایک بار آ جاؤ... پھر چاہے دنیا سے کوئی شکایت نہ رہے۔ کچھ زخم صرف اپنوں کی موجودگی سے بھر جاتے ہیں، اور میری ہردعا آج بھی تمہارے نام سے شروع ہوتی ہے #foryoupage #poetry #fyu #tren #g #foryou