@imjalalyousafzai: "ہمارے آدھے سے زیادہ مسئلے حل ہو جائیں گے اگر ہم یہ سوچنا بند کر دیں "کہ کسی نے اچانک گھر لے خرید لیا، لسی کے پاس قربانی کے جانور کے لیے پیسے کہاں سے آئے، کوئی اتنی اچھی پڑھائی کیسے کر رہا ہے" "افسوس کہ ہم اس معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں ہمیں اپنی ناکامی سے زیادہ دوسرے کی کامیابی پر دکھ ہوتا ہے"#foryou #imjalalyousafzai #foryoupage #peshawar @<<🖤JaLalوکیل⚖️