@ali..write1: رشتوں کی تھکان تب نہیں ہوتی جب ذمہ داریاں زیادہ ہوں بلکہ تب محسوس ہوتی ہے ،جب نبھانے صرف ایک رہ جاۓ وہی سمجھوتے کرے وہی رابطہ رکھے وہی ہر بار جھکے اور باقی سب صرف تو قعات کا بوجھ اُس کے کندھوں پر رکھ دیں ، پھر ایک وقت آتا ہے جب دل خاموش ہوجاتا ہے ،، کیونکہ محبت سے زیادہ تھکا دینے والی چیز یکطرفہ رشتہ ہوتا ہے ۔ ❤️🩹🥹#foryoupage #foryoupageofficiall #unfreezemyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount