@rahehaqofficial5: 🌹 حضرت فاطمہ زہراؑ، باغِ فدک اور صحیح بخاری کی روایت — آئیے مستند احادیث کی روشنی میں اس تاریخی واقعے کو جاننے کی کوشش کریں۔ مقصد کسی کی توہین نہیں، بلکہ صحیح بخاری میں موجود روایات کی روشنی میں حقیقت کو سمجھنا ہے۔ دلیل سے بات کریں، اور کمنٹس میں اپنی رائے ادب و احترام کے ساتھ ضرور پیش کریں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کو پہچاننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ #HazratFatima #BibiFatima #Fadak #SahihBukhari #AhleBait