@rj_typist2: جس کی زندگی میں شامل ہونے کے بعد آپ کو ایڑیوں کے بل اونچا کھڑے ہو کر دکھ کھانا پڑے کہ میں تمہاری زندگی میں شامل ہوں! مجھے دیکھو! میری طرف دھیان دو! تو کوئی خوش فہمی رکھے بغیر اسکی زندگی سے خود نکل جائیں اس سے پہلے کہ وہ آپ کو نکال دے۔!!"