@aleezey_mughal73: گلستاں میں سب پھول غصے سے کھڑے تھے پودے سارے خالی حیران پریشان کیا ہوا ہے ہمارے ساتھ شور پھولوں کا بڑھتا جاۓ خوشبو کی جگہ جلنے کی بو پھیلتی جاۓ ہر پھول خوبیاں کرے اپنی بیان دوسرا کوئی نہ مانے اس دھینگا مشتی میں حال سے بے حال ہوۓ اپنا نقصان خود ہی کیا پتی پتی بکھر گئ ٹہنی رہ گئ خال مخالی پودے وی روکھے پھولوں کے بغیر مرجھائی پتیاں اب پچھتائیں سب کچھ اجاڑ کر اب ہوش آیا تو کیا آیا اپنا چمن گنوا بیٹھے #foryou #fyp #fypシ゚viral🖤tiktok #video #virel