@piyamesehar: **آن لائن سستا پیار، ورچوئل تعلقات... اور تین لاشیں! سوشل میڈیا پر دو منٹ کی چیٹنگ سے شروع ہونے والے رشتے اور 'لائکس' کی دنیا جب حقیقت سے ٹکراتی ہے، تو انجام ایسا ہی ہولناک ہوتا ہے۔ پِڈھ (چوآسیدن شاہ) میں ٹک ٹاکر لڑکی کے سابق شوہر نے زہریلی انا اور تصاویر کی جنگ میں ساس اور سالے کو گولیوں سے بھون دیا... اور پھر اپنی زندگی کا بھی انتہا کر دیا۔ **سوال یہ ہے:** کیا سوشل میڈیا پر بننے والے رشتوں میں اب اتنی بھی برداشت نہیں رہی کہ انسان کسی کی جان لے لے؟ **آج کی نوجوان نسل:** ٹک ٹاک اور فیس بک کی اس جھوٹی دنیا کے لیے اپنی اصل زندگی اور خاندان کیوں داؤ پر لگا رہی ہے؟ پِڈھ کیس کے اس لرزہ خیز المیے اور نوجوانوں کے لیے اس اہم ترین پیغام پر **نبیل انور ڈھکو کی پیام سحر سے گفتگو آخر تک دیکھیں۔ **کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پیغام کو شیئر کر کے دوسروں کو بیدار کریں! 👇** #PiyameSehar #SocialMediaWarning #ChakwalNews #PidhCase #ChoaSaidanShah #YouthMessage #NabilAnwarDhakku #ViralReels #FacebookReels