انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین 😭😭😭😭
2026-07-29 11:29:43
88
Asad Hayat Bloch 🇵🇰🇶🇦 :
آمین
2026-07-30 12:13:34
0
👑It's Maلik🦅 :
804❤️❤️804🌹❤️🦚🦚🦚804
2026-07-30 08:56:27
0
Akhtar Khan 804 :
2026-07-29 16:24:37
25
,💞Romeo,,W S,, Juliet💞 :
ye pre plan ho rha ha
2026-07-30 14:00:54
0
M qurbran :
:اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّه تعالٰی چوھدری عبداللہ طاہر کو جنت الفردوس میں جگہ دے امین❣️😭
2026-07-30 02:01:13
16
𝐖ᴀ𝐐ᴀs 𝐌ᴀɴᴇᴋᴀ🚩 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّه جنت الفردوس میں جگہ دے امین
2026-07-30 02:41:32
23
Jam shah Nawaz from Dubai :
Allah pak inko janat alla maqam ata farmye aa meeen 👍👍👍👍
2026-07-29 18:20:49
14
Noor Rahi :
allaha janat naseeb kry
2026-07-29 19:31:21
9
javedtanoli588 :
2026-07-30 09:22:20
5
Imran sahu 47 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّه جنت الفردوس میں جگہ دے امین 😭
2026-07-29 17:08:54
10
Imran Shakil_804 :
Allah pak Bhai ki maghfirat farmay 🥹🤲🥹🥹💔😌
2026-07-30 09:18:07
2
Dr.NN Scholar :
کسی بھی جماعت، نظریے یا سوچ سے وابستگی اپنی جگہ، مگر سب سے پہلے ہر انسان ایک انسان ہے۔
جب امتحانی مراکز میں ایک طالب علم کی سخت تلاشی لی جا سکتی ہے، تو پھر یہ سوال بھی ضروری ہے کہ سڑکوں پر ہتھیار لے کر گھومنے والے نامعلوم افراد کیسے آزادانہ نقل و حرکت کرتے ہیں؟
ہر جان قیمتی ہے۔ جو شخص قتل ہوتا ہے، وہ کسی کا بیٹا، کسی کا شوہر، کسی کا بھائی، کسی کا دوست یا کسی کا باپ ہوتا ہے۔ ایک جان کے ضائع ہونے سے صرف ایک فرد نہیں، پورا خاندان عمر بھر کا دکھ سمیٹ لیتا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں ہو، امن کو ترجیح دی جائے,انسانی جان کے تحفظ کو ہر لحاظ سے بالاتر رکھا جائے.ایک پرامن معاشرہ ہی ترقی کرتا ہے، جہاں قانون کی بالادستی ہو، لوگوں کو تحفظ حاصل ہو، اور ہر انسان خود کو محفوظ محسوس کرے۔
2026-07-29 18:53:18
6
طاھرگجر گمٹالاچوک :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّه جنت الفردوس میں جگہ دے امین 😭
2026-07-30 00:53:24
1
SillentKiller🥷 :
army nay
2026-07-29 19:59:00
1
Khawar Ali :
😭😭😭
2026-07-29 15:47:02
1
Tanveer Butt :
🥹🥹🤲🤲🤲804
2026-07-29 16:00:07
1
Abdulghaffar Abdulmajeed :
السلام علیکم اللہ تبارک و تعالی جناب طاہر عبداللہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین بھائی جان ایک تو بھائی طاہر صاحب کی جان چلی گئی ان کا دکھ درد تکلیف ان کی کمی ان کے گھر والوں کو محسوس ہو رہی ہوگی جس والدہ کے سامنے اس کا جوان بیٹا میت کی حالت میں پڑا ہوگا اس ماں کا کیا حال ہوگا جس بیٹے کے سامنے اس کا والد کفر میں لپٹا پڑا ہوگا یا اس بیٹی کا کیا حال ہوگا جس کے سامنے اس کے باپ کی میت پڑی ہوگی اس بہن کا کیا حال ہوگا جس بہن کا جوان بھائی اس دنیا سے اچانک چلا گیا ہوگا اس بیوی کا کیا حال ہوگا جو اس خاوند کے سہارے اپنی زندگی گزار رہی تھی اور اب ساری زندگی وہ بیچاری اکیلی زندگی گزارے گی اس خاندان کا کیا حال ہوگا جس کا چاچو مامو یا تایا جو کہ اچانک اس جہان فانی سے کوچ کر گیا ہوگا بھائی ہم ان کے دکھ درد میں شریک ہوں نہ کہ ہم اپنی سیاست اپنے لائکس بڑھانے کے لیے یا لوگوں کو دکھانے کے لیے ایسی باتیں کریں باقی رہ گیا ہے بات جو اپ نے کی کہ ہر بندے کی تلاشی لی جائے قانون کی حکمرانی ہو اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے ہونا چاہیے لیکن دوسری طرف ہمارا جو فرض ہے کیا ہم اپنا فرض ادا کرتے ہیں کسی ناکے پہ پولیس والے اگر ہمیں روکتے ہیں یا قانون کے رکھوالے ہمیں روکتے ہیں ہم اپنا شناختی کارڈ دینا گوارا نہیں کرتے پھر ہم جب لائن لگی ہوتی ہے گاڑیوں میں بیٹھ کے بائیک پہ بیٹھ کے رکشے پہ بیٹھ کے انہی قانون نافذ کرنے والو اداروں کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں بھئی یہ سارا کام قانون کے رکھوالوں کا نہیں ہے یہ ہر پاکستانی کا فرض ہے ہر انسان کا فرض ہے کہ اپنے ارد گرد ہر بندے پہ نظر رکھیں اگر کوئی بندہ ڈہشت گرد ہے چور ہے ڈکیٹ ہے بجلی چور ہے گیس چور ہے تو ہمیں بھی اس پہ کڑی نظر رکھتے ہوئے قانونی کاروائی کرنی چاہیے اور اپنے متعلقہ تھانہ میں اپنی متعلقہ چونکی میں اطلاع کرنی چاہیے ہم اپنے فرض سے تو غافل ہیں دوسروں پہ انگلیاں اٹھاتے ہیں میرے بھائی ایسے نہیں ہوتا اس ملک کو چلانے کے لیے ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا یہ اج ایک عبداللہ طاہر نہیں گیا یہ اوکاڑہ والوں سے پوچھیں کہ ایک اچھا بندہ ایک اچھا انسان غریبوں کا ساتھی وہ اس دنیا سے گیا ہے اس کی تکلیف اس کا دکھ درد ہم سب کو ہے اللہ تبارک و تعالی بھائی عبداللہ طاہر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین میں تمام اہل اوکاڑہ اور لواحقین نے بھائی عبداللہ طاہر ان سب سے دکھ درد کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں خواہ میرا تعلق کسی بھی جگہ سے ہو
2026-07-30 04:49:38
1
Abdullah Bhatti :
Allah pak mugfrat frmy
2026-07-29 12:03:20
1
Umar Hayat :
💔🕊️Justice for Abdullah Tahir ⚖️اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🤲🇵🇰"
2026-07-30 09:19:01
1
MasharfNAB :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-30 14:06:23
0
To see more videos from user @chshabbiergujjarpti, please go to the Tikwm
homepage.