@amanullah_6500: @SB Water Park ✨ الحمدللہ آج SB Water Park, Kasur میں Rescue 1122 کی جانب سے واٹر ریسکیو اور سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ ہم دل کی گہرائیوں سے Rescue 1122 کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے حفاظتی اقدامات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی عملی تربیت فراہم کی۔ حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🛟💙 #SBWaterPark #Kasur #Rescue1122 #WaterSafety #Training