@gehri_chup2: جس دن تیرے ذکر پہ میری آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دیا أس دن شاید میں واقعی بدل چکی ہوں گی وہی دل جو تیرے نام پہ دھڑکتا ہے خاموشی سے خود کو سمجھا چکا ہوگا۔ ابھی تو حال یہ ہے کہ تیرا نام سنتے ہی سانس رک سی جاتی ہے! آنکھیں خود بخود بھیگ جاتی ہیں اور دل ماضی کے کسی کونے میں جا گرتا ہے۔ ... مگر ایک دن ایسا بھی آئے گا جب تیری یاد صرف ایک کہانی بن رہ جائے گی نہ درد ہوگا، نہ شکایت بس ایک ہلکی سی مسکراہٹ ہوگی جیسے کچھ تھا ... مگر اب نہیں ہے۔ اُس دن میں تمہیں اپنا ہر درد معاف کر دوں گی ! اس لیے نہیں کہ تم صحیح تھے بلکہ اس لیے کہ میں تھک چکی ہوں اپنے ہی زخموں کو بار بار محسوس کرتے کرتے۔ ... کیونکہ کچھ معافیاں دوسروں کے لیے نہیں ہوتیں وہ خود کو آزاد کرنے کے لیے دی جاتی ہیں اور شاید اس دن میں بھی آزاد ہو جاؤں گی تم سے، تمہاری یاد سے اور اُس محبت سے جو کبھی میری کمزوری تھی۔💔 #🥀💔🥀 #plzunfrezemyaccount #viralvideo #viraltiktok #foryoupage
unbearable 😢 zindagi may us ko muaf kurna bohat mushkil hotta hay, yakeen nahiy atta jo us nay kia hotta hay 😢 us ko zindagi may kabhiy sakoon na millay or kabhiy bhol na paiy jo kia 😢
2026-07-30 10:47:10
1
میں لاڈلی اپنی چھوٹی بہن کی 🥰 :
plz caption
2026-07-30 12:01:32
1
Reeba malik :
yaar please bata do woh din kab aayega 🙏😢
2026-07-29 12:42:25
2
🐉ꪀꪖᧁᧁ𝓲ꪀ 𝓳𝓲🐉 :
2026-07-31 06:40:40
2
Chodhry🥰 :
your post harit me
2026-07-31 13:10:44
0
😘M😘 :
نائس قوالی
2026-07-31 04:10:14
1
243 چوہان Asif :
آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں تم وہ احساس ہو جو زندگی کی تھکی ہوئی راہوں میں سکون بن کر اترتا ہے تمہاری موجودگی کسی نرم روشنی کی طرح ہے جو دل کے اندھیروں کو آہستہ آہستہ روشن کر دیتی ہے
جب میں تمہیں دیکھتا ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے کائنات نے اپنی ساری نفاست اپنی ساری نزاکت اور اپنی ساری دلکشی تمہارے وجود میں سمو دی ہو تمہاری آنکھوں میں ایک ایسی گہرائی ہے جہاں خاموشیاں بھی بولتی ہیں اور احساسات بھی سانس لیتے ہیں ان نگاہوں میں عجب سا جادو ہے ایسا جادو جو انسان کو خود سے بے خبر کر دے تمہاری مسکراہٹ کسی بہار کی پہلی خوشبو کی طرح ہے
جو دل کے باغ کو مہکا دیتی ہے.
2026-07-30 20:15:00
1
Seemi Faisal :
❤️❤️❤️
2026-07-30 21:01:33
2
Seemi Faisal :
🥰🥰🥰
2026-07-30 21:01:31
2
To see more videos from user @gehri_chup2, please go to the Tikwm
homepage.