@sulemanjameel.777: وسیب دے سوال، اقتدار دے جواب! 💔 صدارت توں گھن کے وزارت تک... ساڈے حصے ءچ کیا آیا؟ حق منگن نال نہیں، بیدار تھیوݨ نال ملدے۔ آپݨی رائے کمنٹس ءچ ضرور ڈسائے! 👇 pleasetiktokteamdontunderreviewmyvideo #saraiki_badshah #سرائیکی_وسیب #saraikistan #حق_دی_آواز #viral @S A R A I K I 🚬 @PRO SARAIKI 🚬 @سرائیکی
اس لیے کہ اپ نے جتنی بھی قوموں کا نام لیا ہے جتنے بھی لیڈروں کا نام لیا ہے یہ کوئی بھی سرائکی نہیں ہے یہ کوئی کھوسہ ہے کوئی پنجابی کھرل ہے کوئی بلوچ ہے اپ نے فلک شیر مزاری کا نام لیا ہے وہ بھی مزاری ہیں وہ بھی بلوچ ہیں کھوسے ہیں وہ بھی بلوچ ہیں اس میں اپ نے سرائیکی کا نام ہی نہیں لیا یہ ہماری غلطی ہے ہم اپنے سرائیکیوں کو اگے نہیں لاتے ہم فلانے سردار خان صاحب کھوسے بلوچ فلانے مزاری بلوچ کو اگے لاتے ہیں تو اسی لیے ہم پیچھے رہ جاتے ہیں بھائی اپ اور ہم ایسے ہی رہیں گے کیونکہ ہم اپنا بڑا لیڈر کسی کو نہیں چنتے جو دوسروں کے لیڈر ہوتے ہیں بلوچوں کے جیسے کوئی بھی ہوں تو ہم ان کو اپنا لیڈر مان لیتے ہیں جیسے کھرل ہیں کوئی اور قومیں یہ ساری قومیں جو ہیں نا الگ سے ہیں کھرل پنجابی میں ہیں کھوسے بلوچوں میں اپ یہ مخدوم صاحب ہیں یہ بھی اپنے اپ کو پٹھانوں میں دوسرے لوگوں میں شامل کرتے ہیں تو ہمارے سرائیکیوں کو اسی لیے کچھ نہیں ملا کیونکہ ہم سرائیکیوں نے اپنوں کو پیچھے کیا ہے اور کوسے بلوچوں کو اور دوسرے لوگوں کو اگے کر کے رکھا ہے تو ان کو ہم سرائیکی سمجھتے ہیں وہ سرائیکی ہیں ہی نہیں اور وہ کبھی سرائیکیوں کے بارے میں اچھا نہیں سوچیں گے
2026-09-24 06:10:39
5
Saqlain Khawaja :
Quaid E Azam v Saraik haa
2026-07-30 03:46:19
61
ATTAULLAH MAZARI :
Brother, your point is absolutely valid, and I completely agree with you. However, you made a mistake by identifying the Mazari, Buzdar and Khosa tribes as Saraiki. In fact, they are Baloch tribes.
میڈا عشق سرائیکی وسیب ♥️My favourite leader is comrade ♥️♥️Leader of sarikistan ♥️♥️
2026-07-29 12:52:13
170
𝐬𝐚𝐥𝐥𝐮_𝐚𝐰𝐚𝐧𝟕𝟔 :
یہ سب اسٹیبلشمنٹ کی دلالی کرتے ہیں تو اقتدار میں آتے ہیں ۔نوجوانوں کو کو آگے لانا ہوگا ۔جو اہل دل ہوں درد کو سمجھتے ہوں 💯🫴🏻
2026-07-30 01:38:59
42
▄︻┻═┳一🔥 خوددار :
بھائی اس قوم کی غیرت مر چکی ہے
2026-07-29 13:01:32
23
🚭سـردار ثَقلِیّن مِیرانی 💍 :
حیاااتی دراز سرائیکی آ۔ ♥️
2026-08-10 06:46:19
6
Syed SaGhAr :
حق ادا کر دیا بھائی آپ نے 🤲🤲
2026-08-12 05:44:13
6
برداشت کر🔥👉 :
کل نفس ذائقہ الموت 😭
2026-07-31 14:03:11
7
Haqnawaz Haqnawaz :
بکل درست فرمایا آپ نے بھائی
2026-08-06 17:28:18
9
ملک بادشاہ ٹیلرز ✂️⚔️💯 :
بھائی جان آپ بہت سچے ہو 👍
2026-07-30 02:08:18
7
Mudasir Saeed Thaheeem :
Good bhi
2026-07-30 01:35:43
5
Muhammed waseem :
right✅
2026-07-29 18:49:40
7
waqarlaghari72 :
بھائی اپ نے بالکل صحیح بات کی ہے یار میں صدر فاروق خان نگاری کے پاڑے گاؤں میں بس رہ کیوں لیکن اپ نے بالکل صحیح کیا ان لوگوں نے ہمارے لیے کچھ بھی نہیں کیا یار اپ اواز اٹھائیں ہم اپ کے ساتھ ہیں یار ہم اپ کے ساتھ ہیں
2026-09-12 05:19:05
5
Muhammad AdNaaN :
یہ بات ان کے سامنے کہو
2026-07-30 05:00:29
16
Syed Ashiq Hussain :
سرائیکی صوبہ نہیں بناتے تو نہ بناو، پر ظالموں ڈیم تو بناو، ہرسال لاکھوں کیوسک پانی ضائع ہو جاتا ھے، وسیب کے لوگ الگ سے پریشان ہوتے ہیں
2026-07-29 12:51:48
19
Malik Hammad waran :
💯
2026-07-30 05:57:48
7
𝕊𝕦𝕝𝕪𝕞𝕒𝕟 𝔹𝕦𝕫𝕕𝕒𝕣🍁 :
Proud to be saraiki❤️
2026-07-30 05:29:31
9
To see more videos from user @sulemanjameel.777, please go to the Tikwm
homepage.