@rustamalidigital: #mandibahauddin #منڈی_بہاؤالدین #southafrica #breakingnews #news

Rustam Ali Digital
Rustam Ali Digital
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 11:59:07 GMT
154915
6599
71
346

Music

Download

Comments

ijazbabarsahi
Ijaz babar Sahi :
جن لوگوں نے پلاننگ سنی انہوں نے واقعہ ہونے سے پہلے نہ میڈیا کو بتایا نہ کسی ادارے کو تاکہ واقعہ روکا جا سکے یہ ذرا حیرت کی بات ہے اور پھر جس گاوں میں انکے دشمن ہر وقت موجود ہوتے ہیں اس گاوں میں بیٹھ کر بغیر کسی احتیاط کے کھڑکیاں کھول کے پلاننگ کر رہے میرا خیال ہے زیادہ لوگوں کو ملوث کرنے کے چکر میں کیس کمزور کیا جا رہا ہے حالانکہ فوکس اس بات پر ہونا چاھئے تھا کہ اصل مجرم کسی صورت بچ نہ سکیں
2026-07-29 14:58:58
35
rana.zeeshan13
Rana Zeeshan :
G o Chacha g full e time match kita je flight da Time
2026-07-29 13:22:06
9
ranafahad069257
Rana Fahad :
Bhai ap question kro kitny din pehly ye bethk main in logo ki meeting huyi ...?
2026-07-29 13:30:26
3
bilalhasanranjha0
Bilal Hasan Ranjha🇪🇸 :
چاچا پوری گل بنا کے آیا اے
2026-07-29 20:36:29
1
ha55anranjha005
حسن رانجھا قائم کا ہمبڑ❤️ :
Chacha Educated hay
2026-07-29 18:26:47
3
qaisar_awan2910
Qaisar✔️awan🇴🇲 :
ok🤲
2026-07-29 18:22:46
2
mohsingondal2014
Mohsin Gondal :
Allah pak asaani farmany 💔
2026-07-29 18:37:14
2
sabanoor3214
sabanoor :
Sach kah rahe ho😭😭😭😭
2026-07-29 14:14:55
2
irfangondal601
عرفان نزیر گوندل عرف فانی :
Rip 😭😭
2026-07-29 17:31:06
2
balawalkhan2
بلاول خان :
دونوں واقعہ کی ویڈیو دیکھی ہیں دشمنی ڈاکٹر اور جاوید کی تھی ڈاکٹر قتل ہویا گیا پرچہ جاوید پھر تھا شاہد جاوید کے گھر گیا ادھر قتل ہویا وے جاوید کی دشمنی ختم ہویا گی یہ دونوں پلٹی کی چلا رہی مطلب یہ کے اب انا ہر بار دونوں کا نقصان ہویا رہا جاوید کا کوئی نہیں اس کا مطلب ہے شطان تیسرے بندہ ہیں یہ دو گروپ اگر صلح کریا لیا توں اچھا
2026-07-29 13:56:19
7
amirsohail5420
Amir sohail kahlow jutt 💪💪💪 :
jse krni wse bharni gal yh sch h
2026-07-29 13:25:55
8
amirsohail5420
Amir sohail kahlow jutt 💪💪💪 :
pahal ap logo ne ki thy
2026-07-29 13:26:26
4
ali.gondal1131
Ali gondal :
جنوبی افریقہ کی پولیس نے 4 افراد کے قتل میں اپنی ابتدائی تفتیش 31 جولائی کو مکمل کر کے رپورٹ تیار کرنا ہے۔ جبکہ سوشل میڈیا نے ساوتھ افریقہ میں قتل ہونے والے افراد کی سازش منڈی بہاؤالدین میں تلاش کر لی۔ پہلے وہاں کی پولیس کی انوسٹیگیشن تو ہو لینے دیں۔ دوسرا اس پہلو سے کیوں نظر چرا رہے ہیں کہ ان دو سگے بھائیوں کے ساتھ قتل ہونے والے کتووال کے لڑکے پر 2021 یا 2020 میں کتووال گاؤں میں 3 افراد کے قتل کی ایف آئی آر تھی ۔ جن تین افراد کو گاڑی کے اندر قتل کیا گیا اور اس کی سی سی ٹی وی وڈیو بھی گردش کرتی رہی تھی۔ اس واقعہ میں وہ اشتہاری تھا اور بھاگ کر ساوتھ افریقہ پہنچ گیا تھا۔ کیا ممکن نہیں کہ یہ واردات کسی اور نے کی ہو اور الزام تازہ واقعہ رائل مارکی سے جوڑ دیا گیا ہو۔ کیونکہ یہ پرانا طریقہ واردات ہے کہ دو فریقین کی لڑائی میں تیسرا فائدہ اٹھا جاتا ہے ۔ اپنے ویوز کے لئے بےغیر مصدقہ معلومات کے رائے قائم کرنا اب وطیرہ بن گیا ہے۔ یہ صحافی نہیں دراصل جرائم کو ہوا دینے والے motivation speaker ہیں ۔ انھیں لوگوں کے سوشل میڈیا سے اک گروہ کی بدزبانی وائرل کی جاتی رہی اور پھر کسی دوسرے گروہ نے اس بنیاد پر پہلے کا نقصان کیا۔ خدا کے لئے پہلے ساوتھ افریقن پولیس کا موقف آ لینے دیں پھر آپ بک بک کر لیں ۔ فرحان بابر وڑائچ
2026-07-29 19:53:48
0
mmuhammad663
💫Muhammad 💕 :
😭😭😭
2026-07-29 19:51:03
1
zahid.bahi10
Zahid Bahi :
🥰🥰🥰
2026-07-29 18:48:49
1
shakar900
Shakar khan :
😭😭😭
2026-07-29 18:12:27
1
allahditaa31314
Allah Dita0595013720 :
♥️♥️♥️
2026-07-29 16:59:43
1
marisa846556496
Marisa :
😳😳😳
2026-07-29 13:17:32
1
khalidmahmod95
Khalid Mehmood :
🥰🥰🥰
2026-07-29 17:06:35
1
bigfan650
BRAND VIDEO 😂🤣 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 15:57:54
1
faisalgmail20
Faisal 🇸🇦 512 1472 :
😢😢😢
2026-07-29 16:03:56
1
mian.aurangzeb24
Mian Aurangzeb :
😭😭😭
2026-07-29 19:00:57
0
malikirfanawan307
Malik Irfan Awan🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 20:41:16
0
faisalthabl29
Faisal Thabl :
😂
2026-07-29 18:06:45
1
khanchanvez
Khan Chanvez :
😢😢😢
2026-07-29 12:11:41
0
To see more videos from user @rustamalidigital, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About