@ilmedeen.1: Follow for islamic content #muftitariqmasood #muftitariqmasoodbayan #islamiccontent #ilmedeen #viralvideo

ILME DEEN
ILME DEEN
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 12:16:45 GMT
188696
23050
366
429

Music

Download

Comments

sfdmain224
Sf :
next part Bhai please
2026-07-30 12:39:04
0
dentalneeds
Dental Needs :
ایک دن آنحضرت ﷺ لوگوں میں تشریف فرما تھے کہ آپ کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھنے لگا کہ ایمان کسے کہتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پاک کے وجود اور اس کی وحدانیت پر ایمان لاؤ اور اس کے فرشتوں کے وجود پر اور اس ( اللہ ) کی ملاقات کے برحق ہونے پر اور اس کے رسولوں کے برحق ہونے پر اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے پر ایمان لاؤ ۔ پھر اس نے پوچھا کہ اسلام کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے پھر جواب دیا کہ اسلام یہ ہے کہ تم خالص اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ اور نماز قائم کرو ۔ اور زکوٰۃ فرض ادا کرو ۔ اور رمضان کے روزے رکھو ۔ پھر اس نے احسان کے متعلق پوچھا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا احسان یہ کہ تم اللہ کی عبادت اس طرح کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو اگر یہ درجہ نہ حاصل ہو تو پھر یہ تو سمجھو کہ وہ تم کو دیکھ رہا ہے ۔ پھر اس نے پوچھا کہ قیامت کب آئے گی ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس کے بارے میں جواب دینے والا پوچھنے والے سے کچھ زیادہ نہیں جانتا ( البتہ ) میں تمہیں اس کی نشانیاں بتلا سکتا ہوں ۔ وہ یہ ہیں کہ جب لونڈی اپنے آقا کو جنے گی اور جب سیاہ اونٹوں کے چرانے والے ( دیہاتی لوگ ترقی کرتے کرتے ) مکانات کی تعمیر میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی کوشش کریں گے ( یاد رکھو ) قیامت کا علم ان پانچ چیزوں میں ہے جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔ پھر آپ ﷺ نے یہ آیت پڑھی کہ اللہ ہی کو قیامت کا علم ہے کہ وہ کب ہو گی ( آخر آیت تک ) پھر وہ پوچھنے والا پیٹھ پھیر کر جانے لگا ۔ آپ نے فرمایا کہ اسے واپس بلا کر لاؤ ۔ لوگ دوڑ پڑے مگر وہ کہیں نظر نہیں آیا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ جبریل علیہ السلام تھے جو لوگوں کو ان کا دین سکھانے آئے تھے ۔ امام ابوعبداللہ بخاری فرماتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے ان تمام باتوں کو ایمان ہی قرار دیا ہے Sahi bukhari 50
2026-07-30 01:46:51
71
user26250938582500
Janam :
صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-07-30 06:40:01
27
mujahidahislamkibeti0
♥️اسلام کی بیٹی♥️ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-29 21:18:12
60
user56122661637273
محمد عبداللہ :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
2026-07-30 03:27:22
44
dilkashdilkash08
dilkashdilkash08 :
plzzzzz ye adhi adhori baten na Karen ,full bat Karen ,
2026-07-30 04:37:14
1
sumaiyatariq30
Sumaiya Tariq :
back ground voice slow karden.
2026-07-29 21:11:58
3
user16613104
user166131 :
next part please
2026-07-30 11:12:57
0
muhammadqasim52539
muhammadqasim52539 :
Bhai full bayan mil gay
2026-07-30 17:17:40
0
zadroo
umar Farooq :
انتھائی احترام کے ساتھ جو بتانا چاہتے تھے وہ نہیں بتایا
2026-07-30 01:41:53
13
usman.afridi694
USMAN AFRIDI :
صل اللہ علیہ 🥰وآلہ وسلم❤️
2026-07-30 06:35:30
12
mwxgq4
نواب :
Next parttttttt?
2026-07-29 22:00:20
0
zabihullah446688
ذبیح اللّٰہ 😊❤️ :
صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️🥰
2026-07-30 12:41:04
5
sabir.khan8279
SRK :
❤️:صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-30 06:26:59
5
aneeqahmed137
aneeqahmed137 :
video khatam ho gai lekin mufti SB ki baat nhi khatam hui😏. itni lambi baat krtay hain ye molvi hazraat😳 Jo btana tha wo btaya hi nahi
2026-07-30 15:09:40
3
jiya.zahid31
جیا ✨ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-07-30 07:11:43
11
user9090988383
Shah Hussain :
وصل علی النبی الکریم
2026-07-29 21:41:12
6
insaf.insaf7423
Insaf :
Muhammad SAWW
2026-07-30 10:15:40
0
farooqsansi1
FAROOQ SANSI :
2026-07-30 04:31:58
1
hamadalamgeer
Hamad Alamgeer :
2026-07-30 09:13:55
2
dawood_khan_00
Daؤood khān tareeن 🖤👑🖤 :
Part 2 ??? Bhai pura upload kiya karo
2026-07-30 09:45:09
2
azmalakahan
صحابہ کی دیوانی 😍😘😇😇💫✨ :
❤️❤️ﷺ
2026-07-29 19:42:27
4
ubaidah09baloch
ubaidah baloch :
:صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-07-30 14:09:23
1
assadawan630
Assad Awan :
please request ha bayan pora Dala kren please
2026-07-30 04:48:58
3
To see more videos from user @ilmedeen.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About