@natural_vibes71: #الوداع الوداع😭😭 پیارے بھائی ہم آپکی وہ خوبصورت جوانی وہ للکارانا وہ جذبہ وطن سے بے پناہ محبت کبھی نہیں بھول پائیں گے بس بہت جلدی کردی دعا ہے اللہ پاک آپ کو اپنی جنتوں کا مہمان بنائے 🤲🤲🤲
آپ کی آواز دلوں میں زندہ رہے گی ابھی تو آپ کے نعروں کے علاؤہ کسی کے نعرے سننے کا دل نہیں کرتا
2026-07-29 19:11:13
12
Kashmir Ala :
اللہ تعالی بھائی کی شہادت قبول فرما اور اللہ تعالی حضور کے صدقے بھائی کے درجات بلند فرمائے🥹🥹🤲🏻
2026-07-29 23:00:38
1
ParDasi RajGaan :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ..
اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔
2026-07-29 21:27:45
2
Sardar Tahir Kashmiri 🍁 :
اے راہ حق کے شہیدو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں الللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
2026-07-29 19:04:39
6
AmirAbbasi :
اللہ آپکی شہادت قبول فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔ 🤲
2026-07-29 19:51:35
8
shafqat satti :
: یا رب! صبح جب ہماری آنکھ کھلے تو کشمیر کی طرف سے صرف اچھی اور خوش کن خبریں سننے کو ملیں۔ ہمارے شہروں، وادیوں اور پہاڑوں پر امن و سکون قائم فرما، ہر بے گناہ کی جان کی حفاظت فرما، ہر خوف کو اطمینان میں اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے۔
اے اللہ! آج کی صبح کا سورج ہمارے کشمیر کے لیے امن، رحمت، خوشیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر طلوع ہو۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-29 22:30:41
1
سردار سعد 🫀🇸🇦 :
الوداع اسامہ بھائی 💔
اللہ آپکی شہادت قبول فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔ 🤲
2026-07-29 19:01:01
2
اعوان برنالے آلہ✌️ :
اے راہ حق کے شہیدو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں الللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
2026-07-29 20:53:08
1
RÁجÀ ÙمÊr👑 :
الوداع اسامہ بھائی 💔
اللہ آپکی شہادت قبول فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔ 🤲
2026-07-29 19:05:05
3
ʂσʅιƚαɾყ...❤️🩹 :
ایک اور آواز ہم سے چھین لی گئی اسامہ بھائی 😭
2026-07-29 20:12:41
1
Mrs khan :
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے 🤲🤲
2026-07-29 22:32:32
0
CH Farooq :
Allah pak magfrat furmaya Ameen 🤲 our gar walun ko saber da Ameen 🤲😭💔
2026-07-29 22:50:57
0
🤍✨ :
Allah shahdat kbol kr dy Mary kashmirio ke
2026-07-29 23:14:13
0
Majad Hussain :
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ے 🤲
2026-07-29 22:01:02
0
Raja Mani :
🥺🥺🥺🥺🥺ufff allha pak
2026-07-29 23:18:41
0
shifa :
Allah pak drjaat buland kry Allah pak magfirt frmay
2026-07-29 23:19:52
0
khawaja saeed :
Ya Rab kashmir zakhme hy Yah Allah hamary bahion ko by derde Sy qatl kya ja rha hy in zalmon ko abrat ka neshan bna😭😭😭
2026-07-29 21:52:02
0
khansarfarz78 :
مجھے بڑا ناز تھا آپنے ضبط پر سر بزم رات یہ کیا ھوا ۔۔۔ میری آنکھ کسیے چھلک گی مجھے یہ رنج ھے برا ھوذ😢😰😥😰 اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین تیری عظمت کو سلام عقیدت ھے میرے دھرتی کے پی ایچ ڈی سکالر
2026-07-29 21:51:21
0
Raja Zahid Mangral :
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
2026-07-29 22:47:14
0
To see more videos from user @natural_vibes71, please go to the Tikwm
homepage.