تجربہ تھا، سو دعا دی، تاکہ نقصان نہ ہو
عشق مزدور کو، مزدوری کے دوران نہ ہو
2026-07-29 22:29:42
22
♥️H 丨 𝕣 𝒶 𝐤 H 𝒶 𝐍 ❤️ :
hayyyyyyyyy 100/💯 right asa hi howa mery sat
2026-07-30 03:17:54
10
𝗔𝗹𝗶𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻𝗝𝗮𝗺𝗺𝘂𝟴 :
❤️🍂:میں گِرا، رویا، اُٹھا اور پھر ہنسا۔۔۔۔
تم صرف ہنسے، اور کتنا گِر گئے
2026-07-29 18:48:13
18
KinG----- ' 🥷 :
🌹اسیرِ عشق مرز ہیں ، تو کیا دعا کرتے
جو انتہا کو پہنچتے تو ابتدا کرتے🌹
2026-07-30 00:17:47
13
Mم ~ :
ایسا مت کر ، ویسا مت کر اُس سے کہنا چھوڑ دیا
پتہ نہیں کیا سوجھی میں نے یہ دُکھ سہنا چھوڑ دیا
میرے کہتے رہنے پر ہم ساتھ رہے اور پھر اک دن
میں نے کہنا چھوڑ دیا ، اُس نے رہنا چھوڑ دیا
2026-07-30 08:34:35
12
muhammadshafi8721 :
Hy Hy
2026-07-30 03:17:08
8
mahnoor :
ساری زندگی رکھا ہے بهرم بے فیض رشتوں کا . . . . .
سچ پوچھو تو اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا . . .
2026-07-30 07:18:38
5
𝓘𝓽𝔁 𝓡𝓸𝓸𝓱 :
زمانہ چاہ میں ہیں میری اور آپ رَدّکر بیٹھے ؟ ہائے سرکار ---- حد کر بیٹھے.
2026-07-30 01:26:16
8
علی Dj فلاورڈیکویشن 💐 :
ہم سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں تھا اس کو
اور احساس ہمارا بھی نہیں تھا اس کو
عمر بھر تعنہ دیا دھوکہ دہی کا اس نے
میں نے یہ تیر تو مارا بھی نہیں تھا اس کو
2026-07-29 16:43:00
11
𝑷𝑹𝑬𝑻𝑻𝒀 𝑮𝑰𝑹𝑳 😌❤️🩹 :
hyeee
2026-07-30 05:47:54
10
SL chattha ::production 💕💕 :
Superb 👌 💔
2026-08-01 00:10:28
2
sweety doll :
wahhhhhhjhj🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-29 22:02:13
5
Hamza Faiz Bhutta :
Line ❤️
2026-08-22 11:23:27
2
(Papu🥀 G)" 🕊️ :
Beautiful
2026-07-30 09:44:14
2
اویس عطاری چغتہ :
ایسا مت کر ویسا مت کر اسے کہنا چھوڑ دیا
پتہ نہیں کیا سوجھی میں نے یہ دکھ سہنا چھوڑ دیا
میرے کہتے رہنے پر ہم ساتھ رہے اور پھر ایک دن میں نے کہنا چھوڑ دیا اس نے رہنا چھوڑ دیا
2026-07-29 19:11:52
6
Baby👶&Baba♥️ :
*شام زندگی کی ہو یا دکھوں کی آخر*
*ڈھل ہی جاتی ہے* 😭💯💔
sᴀɴ
2026-08-09 20:10:18
2
Mahnoor jutt :
haye
2026-07-30 09:09:45
5
Princes💖💞👑 :
hyyy😭
2026-07-30 06:38:17
3
To see more videos from user @murda7860, please go to the Tikwm
homepage.