@dil.wala658: ایک تمہارے ملنے کے بعد ہم سب کو یہی کہتے ہیں کہ ہمارے پاس خدا کا دیا ہوا سب کچھ ہے۔ کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں جو نعمت بن جاتے ہیں۔ جن کا ساتھ دل کو سکون دیتا ہے اور جن کی موجودگی ہر خوشی کو مکمل کر دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر نعمت کی حفاظت فرمائے اور ہر رشتے میں محبت وفا اور برکت عطا فرمائے۔#treanding #viralvideos #foryoupage❤️❤️ #poetry #views