@zaheer_725: جب زندگی میں طوفان آتے ہیں اور کشتیاں بھنور میں پھنس جاتی ہیں، تو سب سے پہلے اپنے کہلانے والے ہی وفاؤں کے وعدے واپس لے لیتے ہیں۔یہ وقت انسان کو اپنوں اور پرایوں کا اصل فرق سکھاتا ہے۔ وہ ہاتھ جو مشکل وقت میں تھامنے کا وعدہ کرتے تھے، مصیبت کی ایک ہی لہر آتے ہی دامان چھڑا کر دور کھڑے ہو جاتے ہیں۔ وفا کے وہ بلند و بانگ دعوے جو دھوپ کے دنوں میں کیے گئے تھے، آزمائش کی پہلی ہی بارش میں تحلیل ہو جاتے ہیں۔ اور انسان تنہا اس بھنور سے لڑنے کے لیے اکیلا رہ جاتا ہے۔ #fyp #quotes #zaheer_725

乙ᴀʜᴇᴇʀ_𖤝
乙ᴀʜᴇᴇʀ_𖤝
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 13:02:52 GMT
2234
168
0
9

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zaheer_725, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About