@kaptankakhiladi111: یہاں جو حاجی ٹکا خان بیٹھے ہیں اور حکومتیں تقسیم کررہے ہیں، کہ کشمیر آپ کا گلگت آپ کا، سندھ آپ کا بلوچستان آپ کا وفاق آپ کا، ہم نے اُن سے یہ اختیار لینا ہے کیونکہ یہ عوام کا اختیار ہے، 5 اگست کو ہم نے سیمی فائنل کامیاب کرنا ہے اور اس کے بعد پھر بہت جلد فائنل بھی ہوگا!!! وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥✊ #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #kaptankakhiladi