السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قبلہ شاہ صاحب تک میرا یہ پیغام، مہربانی فرما کر، پہنچا دیجیے۔ اگر ممکن ہو تو اس معاملے میں ہماری رہنمائی بھی فرما دیجیے گا۔
مرشد کی اہمیت کے حوالے سے شاہ صاحب نے جو ویڈیو ریکارڈ فرمائی ہے، اس میں آپ کی زبانِ مبارک سے یہ الفاظ ادا ہوئے کہ خواجۂ خواجگان، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ، اپنے شیخ کے لیے دھکے کھاتے رہے۔
عرض یہ ہے کہ یہ الفاظ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کی شانِ اقدس کے مناسب معلوم نہیں ہوتے۔ ممکن ہے کہ الفاظ کے انتخاب میں کوئی سہو ہوا ہو یا ہماری سمجھ میں کوئی کمی ہو۔ لہٰذا براہِ کرم اس حوالے سے ہماری رہنمائی فرما دیجیے، یا شاہ صاحب کی توجہ اس معاملے کی طرف مبذول فرما دیجیے تاکہ اگر ضرورت ہو تو اس کی وضاحت فرما دی جائے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔
2026-07-30 13:07:36
2
Abrar Dogar :
Mashallah 💞
2026-07-30 10:00:38
1
Qamar abbas :
🌹♥️
2026-07-29 15:13:31
2
gyuu :
ap ki vilayar apni jaga mgr sahib,Greeb Nawaz k ley ap NY alfaz achy nhi kahy by shak ap ka mqsad thek ho mgr phir bhi Greeb Nawaz ala hasti hai,Apny
2026-08-07 16:05:49
0
M Javed :
2026-08-08 13:34:53
0
Master Muhammad Sarwar :
mashallah
2026-07-29 14:51:10
2
To see more videos from user @syedfarooqshahseifi5922, please go to the Tikwm
homepage.