@sukoon_401: "آج ایک بچے کو ہنستے دیکھا... تو اچانک اپنا بچپن یاد آ گیا۔ وہ وقت... جب خوش ہونے کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی تھی۔ نہ دل میں فکر تھی، نہ چہرے پر جھوٹی مسکراہٹ۔ پھر وقت گزرتا گیا... عمر بڑھی، ذمہ داریاں بڑھ گئیں، اور کہیں راستے میں وہ بےفکری والی ہنسی بھی کھو گئی۔ آج احساس ہوا... ہم نے زندگی بنانے کی کوشش میں، جینا ہی چھوڑ دیا۔ کاش... ہم ایک بار پھر بچوں کی طرح دل سے ہنسنا سیکھ جائیں، کیونکہ کچھ مسکراہٹیں صرف چہرے پر نہیں، روح پر بھی سجتی ہیں۔ اختتام: "بچپن واپس نہیں آتا... صرف اس کی یادیں خاموشی سے رُلا جاتی ہیں۔" 💔 #trending #urdupoetry #deeplines #sukoon555 #foryou
اور پھر ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے
تمام پاک سازوں سے کنارہ کر لیا
2026-08-05 04:43:32
3
🌹وقاص جٹ 🌹 :
💔💔میں ساری زندگی یہی سوچتا رہوں گا کہ میرا کسور کیا تھا💔💔
2026-08-04 23:11:03
5
Inamullah Saidurrehma :
❤️❤️
2026-08-04 19:57:18
2
𝑅𝑎𝑗𝑎𝑄𝑎𝑖𝑠𝑒𝑟381🇦🇪 :
@𝑅𝑎𝑗𝑎𝑄𝑎𝑖𝑠𝑒𝑟381🇦🇪:سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔
2026-08-02 19:34:09
4
😘Muhammad🤦 Zeeshan🌹 Siraj🥰 :
🤗🤗🤗اچھا کہنے والے ہی لوگ پھر برا کہتے پھرتے ہیں 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-01 14:45:01
3
Dosti:-D,Baloch :
of kasam ma sach bolta o
2026-08-04 20:02:31
2
Waseem Abas :
yaar asse pick koi Bana sakta ha Yani haat se
2026-08-05 11:17:46
1
🤏🕶️ Amir 𝓳ů𝑡𝑡 🥷🦅 :
آج اک نتھلی مفت دینی پڑی مجھ کو۔۔
حساس۔۔!!
آج تیری ہم نام" میری دکان پر آئی تھی...
2026-08-05 12:56:04
1
@muhammad.sajid :
بہت خوب
2026-07-31 07:28:38
4
shafqatullah99 :
2026-08-05 12:40:14
1
Muhammad Adnan :
suchi
2026-08-05 17:19:52
1
💔 ملک 💔 سلمان 💔ترگڑ💔 :
کچھ زخم ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں جنہوں نے جان بھی لے لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-05 12:52:40
1
Ahsan jutt :
bilkul right
2026-08-05 17:25:38
1
HassanMirza🖤 :
Pata nai Kau Ya Words. Paraa ka. Ansuu aur Hasii Aka sata he Aagi
2026-08-01 20:43:03
1
Dosti:-D,Baloch :
bahi log bata o 2035 k sal ma kya Zindagi o ge
2026-08-04 20:06:27
1
Naeem😎 :
اور پھر ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے
تمام پاک سازوں سے کنارہ کر لیا
2026-07-29 14:25:52
8
imran❣️❣️❣️❣️ :
right
2026-08-03 06:41:16
1
Dosti:-D,Baloch :
bus dunya ase a pata nahi aage kya Zindagi o ge
2026-08-04 20:04:57
2
Danish Niaz :
💔💔محبت چھوڑ دی ہم نے💔💔:اور پھر ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے
تمام پاک سازوں سے کنارہ کر لیا❤️❤️
2026-08-05 05:38:27
2
To see more videos from user @sukoon_401, please go to the Tikwm
homepage.