@kaptankakhiladi111: وزیراعلی سہیل آفریدی نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردیا، پشاور یونیورسٹی کے شرکاء سے پوچھا عمران خان کیلئے تالیاں بجاؤ گے؟ جواب میں پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا، پھر پوچھا اسٹبلشمنٹ کیلئے تالیاں بجاؤ گے؟ جواب میں دس پندرہ لوگوں نے تالیاں بجائی!!! #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #kaptankakhiladi