@choudharyahtizaz: دریائے چناب ہماری 10 ایکڑ زمین ڈُبا لے گیا اُس زمین میں کماد تھا جو کماد بھی ڈُوب گیا اور ابھی تک زمینی کٹاؤ نہیں رُوکا کچھ زمین رہے گئی ہے اُس میں بھی کماد کاشت کیا ہوا ہے جو ممکن ہے وہ بھی ڈوب جائے۔ ۔اُس زمین میں ہمارے کمرے تھے وہ بھی ڈوب گے ۔ اپ سب سے دُعا کی التجا ہے برائے میربانی کر کے اللہ کے ہاں ہمارے لیا دُعا کی جائے میربانی اپ سب کی ہو گی 🙏😭🥺 #creatorsearchinsights #videoswithmostviewsontiktok #tiktoktips #accountunfreeze #growthhack