رینالہ سپورٹس فٹبال کلب کے تمام کھلاڑی اور انتظامیہ چوہدری عبداللہ طاہر کے بہیمانہ قتل پر شدید غم وغصہ کا اظہار کرتے ہیں اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اعلیٰ حکام سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ قاتلوں کو فوراً گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے ۔اس ظلم کا بدلہ لیا جائے ۔اللہ کریم بھائی عبداللہ طاہر کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
2026-07-30 08:33:57
1
ali raza :
non lig ki haqomat mein bhaut qatel ho rahe hyn Alla khar kare
2026-07-30 08:59:18
0
Munir :
نامعلوم
2026-07-30 02:52:11
1
M Rashid786 :
:کُلّنَفسٍ ذائقَتُہ المَوت
إِنَا لِلَٰهِ رَاجِعُونَاللّٰه تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ،آمین
2026-07-30 09:40:26
0
AS Ground Warriors :
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے امین
2026-07-29 13:59:22
0
Dr.NN Scholar :
کسی بھی جماعت، نظریے یا سوچ سے وابستگی اپنی جگہ، مگر سب سے پہلے ہر انسان ایک انسان ہے۔
جب امتحانی مراکز میں ایک طالب علم کی سخت تلاشی لی جا سکتی ہے، تو پھر یہ سوال بھی ضروری ہے کہ سڑکوں پر ہتھیار لے کر گھومنے والے نامعلوم افراد کیسے آزادانہ نقل و حرکت کرتے ہیں؟
ہر جان قیمتی ہے۔ جو شخص قتل ہوتا ہے، وہ کسی کا بیٹا، کسی کا شوہر، کسی کا بھائی، کسی کا دوست یا کسی کا باپ ہوتا ہے۔ ایک جان کے ضائع ہونے سے صرف ایک فرد نہیں، پورا خاندان عمر بھر کا دکھ سمیٹ لیتا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں ہو، امن کو ترجیح دی جائے,انسانی جان کے تحفظ کو ہر لحاظ سے بالاتر رکھا جائے.ایک پرامن معاشرہ ہی ترقی کرتا ہے، جہاں قانون کی بالادستی ہو، لوگوں کو تحفظ حاصل ہو، اور ہر انسان خود کو محفوظ محسوس کرے۔
2026-07-29 18:51:35
0
محمد :
سب جانتے ہیں
2026-07-29 18:43:34
0
Mumtaz Awan :
non league qatil league ha
2026-07-30 04:47:22
0
سردار کاشف اسلم فیض ایڈووکیٹ :
@سردار کاشف اسلم فیض ایڈووکیٹ:وزیراعلی پنجاب مریم صفدر اعوان کی حکومت میں نئے اسلحہ لائسنس بنانے پر مکمل طور پر پابندی ہے اور جن لوگوں کے پاس لائسنس شدہ اسلحہ موجود ہے ان کو گھروں سے باہر لہرانے پر نکالنے پر پابندی ہے اب اسلحہ صرف پولیس اور فوج کے پاس ہی ہوتا ہے قابل غور معاملہ یہ ہے کہ پنجاب میں اسلحے کی دکانیں سرعام دن کو کھلی رہتی ہیں شوٹر حضرات ان دکان داروں سے براہ راست اسلحہ خریدتے ہیں اور ہوم ڈیپارٹمنٹ ان دکانداروں سے دکانداروں سے ماہانہ منتھلی وصول کرتے ہیں باقی اپ بات کو سمجھ جائیں شوٹروں تک اسلحہ کیسے پہنچتا ہے
2026-07-29 18:11:44
0
Sobi :
kataal ho jaey tu police waly enjoy kerney aa jatey hn pakra aaj tak kisi ko nahi
2026-07-30 09:41:14
0
Rana g :
muridky waqya py agr nikly hote to aj es trha kabi na hota
2026-07-30 03:21:31
0
Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-30 11:56:10
0
Amar jutt :
🥰🥰🥰
2026-07-30 09:32:02
0
Izhar awan :
🤲🤲😢😢😢😢😢
2026-07-30 13:52:16
0
Ikram Bhatti :
😭😭😭
2026-07-30 10:01:35
0
Naveed Baloch 936 :
😭😭😭
2026-07-30 12:24:06
0
Akram khinchi 8021 :
😢😢😢
2026-07-30 08:39:16
0
Muhammad Yasir :
🌹🌹🌹
2026-07-29 13:32:33
0
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.