@itsallaboutswat: سوات کے مبینہ م ن ش ی ات فروش حضرت اسلام المعروف "تورے" کی توبہ، میڈیا کے سامنے اہم ان ک ش اف ات "میں م ن ش ی ات کا دھندا چھوڑ رہا ہوں" — حضرت اسلام المعروف "تورے" کا میڈیا کے سامنے اعلان،م ن ش ی ات فروشی میں بعض پولیس اہلکار بھی م ل وث ہیں" — مبینہ ڈیلر کا دعویٰ