@ch_javed_ahmed_mpa_pp194: خادمِ پاکپتن چوہدری جاوید احمد (ایم پی اے، PP-194) نے چوکی انچارج پرویز خان بلوچ اور محرر چوکی چوہدری عاصم کمبوہ کی جانب سے دیے گئے پرتکلف عشائیے میں شرکت کی۔ #BOSS_CH_JAVED_AHMED_MPA_PP_194 #team_ch_javed_ahmed_mpa_pp_194 @ℂ𝕙 𝕛𝕒𝕧𝕖𝕕 𝔸𝕙𝕞𝕒𝕕