@jamiatpk: اسلام آباد ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر پریس کلب، اسلام آباد کے سامنے کشمیر اور راولاکوٹ کی موجودہ صورتحال اور جاری تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد برادر ہاشر عباسی اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی (IIUI) برادر عثمان بن صادق نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔ #Jamiatpk #kashmir
( کل نفس ذاٸقةالموت )
جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭😭😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 14:51:25
0
Ishtiaq ahmad :
💕💕
2026-07-29 16:05:10
0
JamiatRiseUp :
KASHMIRI
2026-07-29 19:19:46
0
IJT SM Law College :
Kashmir♥️
2026-07-29 18:54:08
0
🍂عماد🍂 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 15:15:42
0
🍂عماد🍂 :
🌹🌹🌹
2026-07-30 15:15:39
0
🍂عماد🍂 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 15:15:39
0
Hamza Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-30 13:53:49
0
Zaigham Moughira :
🥰🥰🥰
2026-07-30 12:54:31
0
Zakir Ullah :
🥰🥰🥰
2026-07-30 09:51:34
0
Ansar Ullah :
❣️❣️❣️
2026-07-30 09:40:32
0
Rehan Islamist :
🥰🥰🥰
2026-07-30 09:30:44
0
HAFEEZ G :
🥰🥰🥰
2026-07-30 07:45:04
0
SHAH khan :
🥰🥰🥰
2026-07-30 06:34:14
0
Ehtisham Ji :
♥️♥️♥️
2026-07-30 05:49:24
0
Adam khan Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-30 02:16:26
0
𝙎𝙝𝙚𝙞𝙠𝙝⚜️ :
❤️
2026-07-29 22:01:18
0
Al Quran :
🥰🥰🥰
2026-07-29 21:12:39
0
Adnan Fazal :
❤️❤️❤️
2026-07-29 19:18:42
0
Abbas Ali SAFI :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-29 19:17:36
0
Muhammad Salim :
❤️❤️❤️
2026-07-29 18:50:25
0
Waqas JI 01 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 18:38:12
0
𖤐 ꧁༒☬𝓑𝓱𝓪𝓲☬༒꧂ 𖤐 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 13:51:55
0
To see more videos from user @jamiatpk, please go to the Tikwm
homepage.