@tgujjar916: MPA okara chaudhari Abdullah Tahir. #عمران خان کے سپاہی، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما چوہدری عبداللہ طاہر صاحب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ یہ اُن کا ایک یادگار انٹرویو ہے، جس میں انہوں نے اپنی کرکٹ ٹیم عمران خان ٹائیگر رکھا۔ انہوں نے اپنی ٹیم کا نام اپنے قائد عمران خان سے محبت اور وابستگی کے اظہار کے طور پر "Imran Khan Tigers" رکھا۔ چوہدری عبداللہ طاہر صاحب کی اچانک جدائی ایک افسوسناک سانحہ ہے۔ اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ، دوستوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🤲😥 #ChaudhryAbdullahTahir #ImranKhan #PTI #PakistanTehreekInsaf

✨GUJJAR🦅
✨GUJJAR🦅
Open In TikTok:
Region: BY
Wednesday 29 July 2026 13:49:25 GMT
496
82
5
5

Music

Download

Comments

javed.shahid86
ch javed :
🤲🤲🤲
2026-07-30 02:53:25
0
ricelaboratory102
Al Khair rice Mill 🌾 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 19:13:31
0
ubaid.awan088
Ubaid Awan :
♥️♥️♥️
2026-07-29 15:49:33
0
ubaid.awan088
Ubaid Awan :
🥰🥰🥰
2026-07-29 15:49:31
0
ahmadjann22
👑احمد جی⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-07-30 03:47:22
0
To see more videos from user @tgujjar916, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About