@sicheago5ha: 🫨

Zenia
Zenia
Open In TikTok:
Region: PH
Wednesday 29 July 2026 13:56:14 GMT
110
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sicheago5ha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

(شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے پشاور پولیس کی کاوشیں بدستور جاری، ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل عمر آفریدی کی کوششوں سے فریقین کے مابین ٹرالر جس کی مالیت ایک کروڑ 26 لاکھ روپے کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل پشاور ( ) سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی وژن کے مطابق ایس پی کینٹ ڈویژن محمد جنید کھرل کی ہدایات پر ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل عمر آفریدی کی کاوشوں سے فریقین کے مابین ٹرالر جس کی مالیت تقریباً ایک کروڑ 26 لاکھ روپے تھی، پر جاری  تنازعہ کو باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے حل کردیا، فریق اول محمد فاروق ولد محمد شفیق سکنہ بہادر کلے کا فریق دوم یعقوب ولد نثار سکنہ ضلع خیبر باڑہ کے ساتھ ٹرالر جس کی مالیت تقریباً ایک کروڑ 26 لاکھ روپے تھی پر تنازعہ چلا آرہا تھا، جس پر فریق اول نے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کو کھلی کچہری کے دوران درخواست دی تھی،  تنازعہ کو ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل عمر آفریدی نے نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ حل کردیا، جس پر درخواست گزار نے سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کا شکریہ ادا کیا،#kppolice #police #ig

About