@hamzarajput_10: جس دن سے راولاکوٹ دھرنا شروع ہوا اسامہ جمیل کو اکثر دیکھا جاتا تھا ایک خوبصورت نوجوان جس کے چہرے پہ سنجیدگی اور شخصیت میں سحر تھا ، سفید لباس میں آتا تھا اور دونوں ہاتھ خالی ہوتے تھے لیکن جب وہ مائیک ہاتھ میں لیتا تھا تو منتشر مجمع اکٹھا ہونا شروع ہو جاتا تھا۔ اسامہ کی آواز میں جادو تھااور وہ جادو مجمع کو اپنی رگوں میں دوڑتا محسوس ہوتا تھا ، اسامہ پی ایچ ڈی سکالر تھا اور اسے مارنے والے میٹرک پاس ڈفر کیونکہ طاقت وروں کو پڑھے لکھے جوان نہیں بلکہ ایسے جوان چاہیے جو چالیس پچاس ہزار کی تنخواہ پہ ان کے اقتدار اور مفاد کی حفاظت کر سکیں ،اسامہ کے ہاتھ خالی تھے لیکن زبان خوب چلتی تھی اور وہ زبان طاقتوروں کو سخت ناگوار گزرتی تھی آج وہ زبان ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی گئی لیکن اسامہ جاتے جاتے اپنی زبان پوری قوم کو دے گیا اب کشمیر کا بچہ بچہ اسامہ کی زبان بولے گا #AJKRightsmovement #Kashmir #Rawalakot #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #LongMarch
Brother, God will make your criminals a lesson, Insha Allah.
2026-07-29 23:10:44
0
KashmiriMunday :
:Farewell, Osama 💔
May you be granted a high place in Jannat-ul-Firdous. Ameen. 🤲 May Allah accept you...
2026-07-29 22:02:02
0
Ahsan kashmiri 55 :
ma qurban
2026-07-29 18:42:35
6
Hamza Ramzan🌷 :
open download option
2026-07-29 22:15:01
0
ح🖤 :
bshk 😭🫡👌
2026-07-29 21:22:33
0
raimaqueen48 :
shahzda veer aisy log km milty hain
2026-07-29 18:16:05
3
Ali Saqi :
اب رخصت ہو گئے ہو تو تمہیں کندھا بھی نہ دے سکا۔آخری بار تیرا چہرہ بھی نہ دیکھ سکا۔
الوداع میرے یار... 💔
تم مجھے زندہ مار کر چلے گئے ہو۔
اللہ تعالیٰ تمہاری شہادت قبول کرے۔😢💔
2026-07-29 17:01:41
75
اویس کشمیری🍁 :
رب سوہنی جنتوں کا مہمان بناۓ🤲🥺
2026-07-29 18:14:45
40
majeed khatana :
خدا جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-07-29 18:45:51
9
muhammadnaseer2619 :
چیخ چیخ کے کہتا تھا جوانیاں لوٹائیں گے 😭😭💔خدا کی قسم اخر بھائی نے اپنی جوانی وطن پر قربان کر دی 😭
2026-07-29 18:30:27
20
user1462653984143 :
mujy hud ye bnda achaa lgta tha asr rasuh wlaaa bnda ha
2026-07-29 19:49:46
9
Anaya khan :
ایک عدالت میرے رب کی ہے
جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ
😭💔اللہ رحم کرے لوگ بڑے بے رحم ہو گئے ہیں 😭🥹
2026-07-29 18:37:45
6
Faisal Shahzad Muawiya :
Hayee😭😭
2026-07-29 23:45:08
0
Human🪷 :
shazada 🥺💔
2026-07-30 00:29:08
0
🍁WAQAR🍁وقار کشمیری 🍁 :
💔💔💔💔
2026-07-29 20:07:02
0
سردار شبیر 🇵🇰🇵🇰 :
Allah pak maghfrat farmay or Ghar walon ko sabr dey Ameen sum Ameen 😭😭😭
2026-07-29 18:51:39
0
خان جی :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-29 19:17:41
0
Adeeb Khan :
جتنے بھی شہدا ہیں سب کا بہت زیادہ دکھ ہے پر اس بندے نے تو دل کے در و دیوار ہی ختم کر دیے توڑ دیے 😪😪
2026-07-29 19:13:51
9
Babar Latif :
2026-07-29 18:49:57
0
Raja Tayyab :
AllAH pak bhai ko janat me jaga ata farmae
2026-07-30 00:00:46
0
To see more videos from user @hamzarajput_10, please go to the Tikwm
homepage.