@waqtexclusive: پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر ق ت ل!کلینک میںکیا ہوا؟ پرانی دش منی یا بڑی سازش؟سالی کے اہم انکشافات۔۔۔۔ آخر قات ل کون؟ #AbdullahTahir #PTI #BreakingNews #Gulberg #WaqtNewsHD
:کسی بھی جماعت، نظریے یا سوچ سے وابستگی اپنی جگہ، مگر سب سے پہلے ہر انسان ایک انسان ہے۔
جب امتحانی مراکز میں ایک طالب علم کی سخت تلاشی لی جا سکتی ہے، تو پھر یہ سوال بھی ضروری ہے کہ سڑکوں پر ہتھیار لے کر گھومنے والے نامعلوم افراد کیسے آزادانہ نقل و حرکت کرتے ہیں؟
ہر جان قیمتی ہے۔ جو شخص قتل ہوتا ہے، وہ کسی کا بیٹا، کسی کا شوہر، کسی کا بھائی، کسی کا دوست یا کسی کا باپ ہوتا ہے۔ ایک جان کے ضائع ہونے سے صرف ایک فرد نہیں، پورا خاندان عمر بھر کا دکھ سمیٹ لیتا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں ہو، امن کو ترجیح دی جائے,انسانی جان کے تحفظ کو ہر لحاظ سے بالاتر رکھا جائے.ایک پرامن معاشرہ ہی ترقی کرتا ہے، جہاں قانون کی بالادستی ہو، لوگوں کو تحفظ حاصل ہو، اور ہر انسان خود کو محفوظ محسوس کرے۔
2026-07-29 21:30:51
0
College Boys👑😎 :
Allah jannat mein ala mukam ata farmaey
2026-07-29 19:36:48
0
Usman Nasir 🦅 :
2026-07-29 19:26:35
0
MR : Ahtisham rajpoot 💖💝 :
2026-07-29 19:06:16
0
Dr.NN Scholar :
کسی بھی جماعت، نظریے یا سوچ سے وابستگی اپنی جگہ، مگر سب سے پہلے ہر انسان ایک انسان ہے۔
جب امتحانی مراکز میں ایک طالب علم کی سخت تلاشی لی جا سکتی ہے، تو پھر یہ سوال بھی ضروری ہے کہ سڑکوں پر ہتھیار لے کر گھومنے والے نامعلوم افراد کیسے آزادانہ نقل و حرکت کرتے ہیں؟
ہر جان قیمتی ہے۔ جو شخص قتل ہوتا ہے، وہ کسی کا بیٹا، کسی کا شوہر، کسی کا بھائی، کسی کا دوست یا کسی کا باپ ہوتا ہے۔ ایک جان کے ضائع ہونے سے صرف ایک فرد نہیں، پورا خاندان عمر بھر کا دکھ سمیٹ لیتا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں ہو، امن کو ترجیح دی جائے، اور انسانی جان کی حرمت کو ہر اختلاف سے بالاتر رکھا جائے۔ ایک ایسا معاشرہ ہی مضبوط ہوتا ہے جہاں خوف نہیں، بلکہ انصاف اور امن ہو۔
2026-07-29 18:29:57
2
اویس نعیم سومرو👑 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّه تعالٰی چوھدری عبداللہ طاہر کو جنت الفردوس میں جگہ دے امین❣️😭
2026-07-29 20:19:43
0
سردار کاشف اسلم فیض ایڈووکیٹ :
وزیراعلی پنجاب مریم صفدر اعوان کی حکومت میں نئے اسلحہ لائسنس بنانے پر مکمل طور پر پابندی ہے اور جن لوگوں کے پاس لائسنس شدہ اسلحہ موجود ہے ان کو گھروں سے باہر لہرانے پر نکالنے پر پابندی ہے اب اسلحہ صرف پولیس اور فوج کے پاس ہی ہوتا ہے قابل غور معاملہ یہ ہے کہ پنجاب میں اسلحے کی دکانیں سرعام دن کو کھلی رہتی ہیں شوٹر حضرات ان دکان داروں سے براہ راست اسلحہ خریدتے ہیں اور ہوم ڈیپارٹمنٹ ان دکانداروں سے دکانداروں سے ماہانہ منتھلی وصول کرتے ہیں باقی اپ بات کو سمجھ جائیں شوٹروں تک اسلحہ کیسے پہنچتا ہے
2026-07-29 18:06:40
2
RAO AHMAD 32🫠 :
ab ccd kader gi
2026-07-29 17:25:26
1
Ra Kh :
2026-07-29 18:15:45
0
𝕊𝕙𝕒𝕟𝕦.𝟝𝟙𝟚 🥷🏻🚩 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-07-29 16:22:08
0
Rai Abdul jabbar :
😭😭😭
2026-07-29 14:32:16
0
To see more videos from user @waqtexclusive, please go to the Tikwm
homepage.