@sitamgaar0: دوسروں کی کمزوریاں تلاش کرنا بہت آسان ہے۔ مگر اپنی خامیاں دکھنا سب سے مشکل کام ہے ۔ یاد رکھیں کوئی بھی مکمل نہیں ہوتا ۔۔ ہر دل میں کوئی نہ کوئی زخم ہر دامن پر کوئی نہ کوئی داغ ہوتا ہے ۔۔۔ تو پھر پتھر اٹھانے سے پہلے یہ سوچ لیں۔۔ کیا آپ کا اپنا دامن بلکل صاف ہے ۔۔#foryou #500k #fyp #treanding #unfrezzmyaccount