@shaggirajput4: کتابوں سے دوستی انسان کو ایک ایسے خوبصورت جہان میں لے جاتی ہے جہاں علم، شعور، حکمت اور سکون ساتھ ساتھ سفر کرتے ہیں۔ جو شخص کتابوں کو اپنا ساتھی بنا لیتا ہے، وہ کبھی تنہا نہیں رہتا، کیونکہ ہر کتاب ایک نیا استاد، ایک نیا خیال اور ایک نئی دنیا اپنے اندر سموئے ہوتی ہے۔ 📚#
Asslam o Alaikum koi Achi si book Ka name batein mujy Jo life change Kar de please
2026-07-29 14:54:30
5
Iftikhar Ahmed :
2026-07-30 01:58:53
2
WaleeD :
are you married 💃👀
2026-07-30 01:22:33
0
Muhammad Irfan jutt jandlo 💤 :
السلام علیکم
2026-07-29 14:46:58
1
Sheikh analyst 👽 :
جی جی بلکل ،،،،، کتاب سے بہت مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے ،، کچھ نہیں ملا ،،،،
2026-07-29 20:17:21
2
Khalid Mahmood6581 :
السلام علیکم تو اس کائنات کی سب سے خوبصورت کتاب تو قران مجید ہے تو پھر ہم لوگ سب قران مجید سے لو لگائیں کیسا رہے گا
2026-07-30 04:09:29
3
Aamir bhatti :
2026-07-29 17:23:36
1
biilie :
AP muj se dosti kr le Mare liye neak larki janat ma le jay gi
2026-07-29 23:59:29
2
Mughees Ahmad :
جو انسان ہدایت کے راستے پر انا چاہتا ہے اور سیدھا راستہ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ اللہ کا قران سمجھے ترجمہ سنےهدى للمتقين.پرہیزگاروں کے لیے ہدایت ہے اور دوسری جگہ پر اللہ تعالی نے فرمایا مومنوں کے لیے شفا اور رحمت ہے
2026-07-30 02:07:14
2
WAJID ✨ :
سلام! میں آپ کی کتابوں کے مطالعہ اور لائبریری والی ویڈیوز باقاعدگی سے دیکھتا ہوں اور آپ کا اندازِ بیاں بہت پسند آتا ہے۔ آپ کتابوں کے انتخاب اور ان کی معلومات پر بہت اچھی گفتگو کرتی ہیں۔ میں یہ گزارش کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا آپ ہمارے لیے بھی ایک ایسی خصوصی ویڈیو بنا سکتی ہیں جس میں آپ ہمیں یہ بتائیں کہ ہمیں کون سی کتابیں پڑھنی چاہئیں اور مطالعہ کا بہترین آغاز کیسے کیا جا سکتا ہے؟ آپ کی اس رہنمائی سے ہمیں بہت مدد ملے گی۔ شکریہ
2026-07-29 15:10:41
1
༎ຶMalik Aqeel ji🦅™️༎ຶ :
Massahallah❤️
2026-08-01 02:26:43
0
🖤𝓢𝓪𝓬𝓱 𝓴𝓪 𝓢𝓪𝓯𝓮𝓮𝓻🤍 :
Alhamdulillah 🥰
2026-07-31 14:54:44
0
Raj Khan :
2026-07-31 17:01:20
0
gondal :
nice 👍
2026-07-31 20:15:05
0
محمد عثمان :
best hobby♥️
2026-08-01 04:37:30
0
it's irfan💕 :
right
2026-07-31 18:17:34
0
Amirkhan :
🌹🌹
2026-07-31 17:02:16
0
Zahid Ali Mallah :
ماشاءاللہ
2026-07-31 18:55:56
0
To see more videos from user @shaggirajput4, please go to the Tikwm
homepage.