@shaggirajput4: غصہ ایک لمحے کی آگ ہے، مگر اس کا نقصان برسوں تک رہ سکتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: “غصہ نہ کرو۔” پھر بار بار فرمایا: “غصہ نہ کرو۔” (صحیح بخاری: 6116) غصے کے وقت خاموشی، صبر اور اللہ کی پناہ اختیار کریں، کیونکہ مضبوط وہ نہیں جو دوسروں کو پچھاڑ دے، بلکہ حقیقی طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے#Followformorevideos❤️
👍👍👍 محترمہ ماشاءاللہ اللہ اپ کی عمر میں برکت فرمائے بہترین طریقہ اپ کو اتی ہے نوجوانی میں جو بڑے عمر کے لوگوں کو بھی یاد نہیں
2026-07-29 16:53:44
1
Zeshan ali :
انسان کے دل میں جو ہوتا ہے وہ غصے میں ہی بولتا ہے بہن🥺🥺🥺
2026-07-29 16:28:20
2
🇧🇭+⁹⁷³بحـــــــــــــــریــن :
2026-07-29 16:08:49
1
Asad Shah :
insan ki pechan bi gussy hota h
2026-07-29 15:58:26
1
😍🙇♂️ confidence 🫶 سولجر🥷 :
right baji
2026-07-29 18:50:55
0
Ashfaq Afridi :
2026-07-29 18:29:43
0
𝘈𝘮𝘪𝘳 𝘈𝘭𝘪 𝘴𝘱𝘰𝘳𝘵𝘴 :
2026-07-29 19:16:08
0
usman pathan :
ALLNM
2026-07-29 18:46:18
0
Fahadh :
اپ کا سوال تو بہت اچھا ہے ماشاءاللہ مگر اپ جو انگلش میں بات کر رہی ہو نا جو ادمی پڑھا ہوا نہیں ہے مرد یا عورت اس کو کیسے سمجھ ائے گا کہ انگلش میں یہ کیا بتا رہی ہے اپ اپ پورا اردو میں بتائیں اس کو
2026-07-29 19:02:41
0
Sabir dinga :
Assalamu Alaikum aap shadishuda
2026-07-29 18:33:05
0
Zahid Ali Mallah :
ماشاءاللہ
2026-07-29 18:20:54
0
qazi jameel tanoli :
السلام علیکم محترمہ میں نے اپ سے ایک سوال پوچھا تھا اس کا جواب اپ نے نہیں دیا سوال میرا یہ تھا اگر کوئی ظلم ناجائز حرام کی کمائی سے اپنا کوئی جائز کاروبار شروع کر دے تو کیا اس کے کاروبار کی کمائی حلال ہوگی قاضی جمیل تنولی مانسہر
2026-07-29 18:16:18
0
Allah ka banda :
beshak
2026-07-29 17:29:55
0
sanwal UK 🇵🇰🇦🇪 :
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-29 18:04:36
1
afaq :
2026-07-29 17:46:46
0
Sulaiman :
MashAllah 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-29 19:23:08
0
Zahid K Turk :
hyyyyyyyyy mashallah
2026-07-29 18:15:20
0
قاری عبدالحمید ڈمر :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-07-29 15:04:38
0
To see more videos from user @shaggirajput4, please go to the Tikwm
homepage.