@kaliwal.clip: دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو ، جس سے مدد طلب کرنا آسان ہو ، جو دوسرے کے دکھ درد میں شامل رہے اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقین جانیے آپ کو خاص بنایا گیا ہے۔#kaliwal #wazristan #explorewazristan #foryoupage❤️❤️ #foryoupage❤️❤️