@safdarhussainhuss52: پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے

چوھدری صفدر حسین
چوھدری صفدر حسین
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 29 July 2026 15:06:29 GMT
129466
6535
1042
3089

Music

Download

Comments

hayat.khan89963
Zainab Hayat❤️❤️ :
i think education institutions ko politics say door rakhna chahiyay
2026-09-21 08:40:00
3
mahnor_qurashi_1733
Mahnoor :
خان صاحب اس قوم کو آپ کی قدر نہیں ہے لہزا پردہ فرما جاہیں
2026-07-30 14:56:18
145
afzal.ahmad841
Afzal Ahmad :
تالیوں کی گونج😂
2026-07-29 20:56:43
105
shahid.batalvi
shahid batalvi :
2026-07-29 22:15:04
366
nadir92_official
Nadir🐼🐻 :
میں خاں صاحب کا دیوانہ ہوں میں اتنا چاہتا ہوں
2026-07-30 12:08:41
111
nosher0031
nosherakhtar348 :
یہ ایڈیٹنگ ہے،اصل ویڈیو دوسری ہے
2026-07-30 03:05:31
12
rajabhatti23
Raja Bhatti :
InshaAllah mera darbar b bany ga 🥰
2026-09-21 16:15:40
5
raja_nasir711
👑Bhatti✨Rajpoot👑 :
بیچارے نے یہ جملہ رٹا ہوا تھا لو کر لو ختم لیکن غلط موقع پہ بول دیا 🤣🤣🤣🤣🤣
2026-07-30 03:04:06
203
rana.shab4942
RANA NASIR IQBAL ☺️ :
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد ہمشہ پاکستان جنرل آصف منیر زندہ باد
2026-09-21 04:01:02
6
maira2
Maria _OFFICIAL :
shukar hy new generation ko b شعور Aya...nhi to sb youngsters Imran Khan ko Sirf is Liye b like krty thy k ye ik trend bn gya tha or Kuch nhi dekhty thy
2026-07-30 01:21:30
118
_nyxreverie
N y x R e v e r i e :
اصل میں جو تا لیاں عمران خان کے لئے دکھائی گئی ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے تھی اور جو اسٹیبلشمنٹ کے لئے دکھائی گئی ہیں وہ عمران خان کے لئے تھیں۔
2026-07-30 12:53:58
6
binty.noor7
꧁༺𝔹𝕚𝕟𝕒𝕥-𝕖-ℕ𝕠𝕠𝕣༻꧂ :
پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاکستان فوج پائندہ باد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد 🥰
2026-07-30 05:22:15
113
zaheer.ahmed5762
zaheer ahmed :
Pakistan army zindabad
2026-07-29 20:12:43
69
user881017251
Muhammad Ahmad :
2026-07-30 02:31:14
64
mainramzanofficial999
CH Ramzan661 :
pak army ZINDABAD
2026-07-30 02:00:07
30
jkm06102
JKM :
2026-07-30 01:15:23
5
butt.sab4781
Butt Sab :
2026-07-29 23:38:24
11
yaseenbutt399
Arfa butt :
2026-07-29 18:50:19
6
m..a..butt..147
B 4 Butt ✍️🇵🇰❤️ :
2026-07-30 09:21:00
5
bunyan.marsoos.61.4
بنیان مرصوص :
پاکستان آرمی سے لوگ ہمیشہ. پیار کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ فوج. ہے تو ملک ہے
2026-07-30 05:25:58
35
wn28481
ÀWÀN :
2026-07-30 01:40:32
43
rizwankhan.tanoli098
RIZWAN KHAN TANOLI :
pak foj zindabad
2026-07-29 22:17:56
33
saddamrajputsadda4
Saddam rajput :
Pakistan zindabad
2026-07-29 22:58:12
20
chaudhary.mak
Muhammad Akram :
2026-07-30 08:16:41
5
aqeelahmadkhan787
Aqeel khan🇵🇰 :
میرے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت پاکستان کے تمام سیکیورٹی اداروں، افواجِ پاکستان، ایف سی، رینجرز، پاکستان پولیس اور ہمارے تمام گمنام ہیروز کو ہمیشہ اپنی رحمت، حفاظت اور امان میں رکھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہر قدم پر اپنی نصرت، عزت، کامیابی اور ہر آفت و خطرے سے محفوظ رکھے، اور وطنِ عزیز کی خدمت میں ہمیشہ سرخرو فرمائے۔ آمین۔ ایف سی زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، رینجرز زندہ باد، پاکستان پولیس زندہ باد، اور ہمارے تمام گمنام ہیروز زندہ باد۔ میں اپنی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک پاکستان اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سوشل میڈیا پر بھی اور حقیقی زندگی میں بھی۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد۔ 🇵🇰
2026-07-30 07:47:39
36
To see more videos from user @safdarhussainhuss52, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About